ڈیرہ غازی خان

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
:AOA:
غالبؔ ایکسپریس میں ایک بار پھر خوش آمدید​
آج کا ہمارا سفر پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازیخان ، فورٹ منرو ، سخی سرور کی سیر کیلئے ہے​
اس سفر کے دوران میرا موبائل اپنے ساتھ بہت ساری خوبصورت تصاویر لیکر دریائے سندھ میں ڈوب گیا تھا​
جتنی تصاویر دوسرے کارڈ میں رہ گئی تھیں وہ حاضر خدمت ہیں، گر قبول افتد زہے عزوشرف​
سیٹ بیلٹس باندھ لیں، اور سفر کی دعا پڑھ لیں​
سواری اپنے سامان کی خود حفاظت کرے​
دوران سفر کسی اجنبی مسافر سے کوئی چیز لیکر نہ کھائیں​
نقصان کی صورت میں غالبؔ ایکسپریس ذمہ دار نہ ہو گی​
تاریخ ڈیرہ غازی خان
CrYs2.jpg
 
Top