چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
سرائیکی وسیب کی ایک خاص چیز
اس کنگ سائز چارپائی کو سرائیکی زبان میں "ہِماچہ" کہتے ہیں
غالبؔ ایکسپریس میں ایک بار پھر خوش آمدیدآج کا ہمارا سفر پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازیخان ، فورٹ منرو ، سخی سرور کی سیر کیلئے ہےاس سفر کے دوران میرا موبائل اپنے ساتھ بہت ساری خوبصورت تصاویر لیکر دریائے سندھ میں ڈوب گیا تھاجتنی تصاویر دوسرے کارڈ میں رہ گئی تھیں وہ حاضر خدمت ہیں، گر قبول افتد زہے عزوشرفسیٹ بیلٹس باندھ لیں، اور سفر کی دعا پڑھ لیںسواری اپنے سامان کی خود حفاظت کرےدوران سفر کسی اجنبی مسافر سے کوئی چیز لیکر نہ کھائیںنقصان کی صورت میں غالبؔ ایکسپریس ذمہ دار نہ ہو گیتاریخ ڈیرہ غازی خان
بھائی میں نے تو ٹیگ سے پہلے ہی توجہ ادھر کر لی تھیاللہ والو! سیاحت کے شوقینو!! ذرا ادھر توجہ کرنا
مہ جبین ، نیرنگ خیال ، سیدہ شگفتہ ، فرحت کیانی ، نیلم ، تبسم ، zeesh , محمد بلال اعظم ، احمد علی ، مزمل شیخ بسمل ، محمد احمد ، رانا ، الف نظامی ، عاطف بٹ
دعاؤں کیلئے بہت شکریہ آپی جی، آمین آمین ثم آمینجہاں اللہ کے ولی آرام فرما ہوتے ہیں وہ جگہ بھی کتنی بابرکت ہوتی ہے
اور ایک درویش صفت شخص ہمیں ایسی متبرک جگہوں کی زیارتیں کرواتا ہے
خود بھی مزے لوٹتا ہے اور دوسروں کو بھی فیضیاب کرتا ہے
یہ نیکی بھی ضائع نہیں جائے گی انشاءاللہ
بس نیکیاں کرکرکے دریا میں ڈالتے رہنا ہے
ایک دن ضرور صلہ ملے گا انشاءاللہ
اللہ تم کو خیر و برکت عطا فرمائے آمین
پاکستان کی خوبصورتی بے مثال ہےواہ غالب
پاکستان کتنا حسین ہے!
سبحان اللہ
آمین ثم آمینپاکستان کی خوبصورتی بے مثال ہے
انشاءاللہ میں اپنے شمالی علاقہ جات کے سفر نامے پوسٹ کروں گا
آپ دیکھ کر دم بخود رہ جاؤ گے، اتنی خوبصورتی ہے کہ بے اختیار سبحان اللہ نکلتا ہے منہ سے اور دوسرا لفظ پاکستان زندہ باد نکلتا ہے
اللہ کرے پاکستان کو کسی خبیث دشمن کی بری نظر نہ لگے، اور یونہی شاد و آباد رہے
یہ جہازی سائز چارپائی تو بہت زبردست ہے بھئی واہسرائیکی وسیب کی ایک خاص چیزاس کنگ سائز چارپائی کو سرائیکی زبان میں "ہِماچہ" کہتے ہیں
غریبوں کا ڈبل بیڈ سمجھ لیں آپییہ جہازی سائز چارپائی تو بہت زبردست ہے بھئی واہ
ائیا بیا گال ائ کہ سمدے گھنڑے ہِنغریبوں کا ڈبل بیڈ سمجھ لیں آپی
پاکستان کی خوبصورتی بے مثال ہے
انشاءاللہ میں اپنے شمالی علاقہ جات کے سفر نامے پوسٹ کروں گا
آپ دیکھ کر دم بخود رہ جاؤ گے، اتنی خوبصورتی ہے کہ بے اختیار سبحان اللہ نکلتا ہے منہ سے اور دوسرا لفظ پاکستان زندہ باد نکلتا ہے
یار انتظار رہے گا۔
اللہ کرے پاکستان کو کسی خبیث دشمن کی بری نظر نہ لگے، اور یونہی شاد و آباد رہے
آمین
ثم آمین
خوبصورت...اس پارک کا نام ابھی میرے ذہن میں نہیں آ رہامجسمہ خوبصورت ہے نا؟
ایسی گاڑی میں ایک بار میں بھی بیٹھی تھی اپنےگاوں میں.مجھےشوق تھااس پہ بیٹھنےکا.