ذیشان حیدر
محفلین
محترم ساتھیو!
میں نے غلطی سے اپنے ای میل اکائونٹمیںسے ای میل ڈیلیٹ کردی ہیں۔ کیا انہیںواپس لانے کا کوئی طریقہ کار ہے ۔
مہربانی خاص فرماتے ہوئے۔ مجھے طریقہ کار بتائیں میںبہت پریشان ہوں۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا