ڈیلیٹ

میری ایک تھریڈ پروڈکٹ کے نام سے تھی وہ ڈیلیٹ کردی گیی ہے۔۔۔ کوئی وجہ بتاے بغیر.۔۔۔ آیندہ میں پھر کوئی تھریڈ نہیں بناؤ میں؟؟؟؟ یہ کیا طریقہ ہوا.۔۔۔
 

زیک

مسافر
میری ایک تھریڈ پروڈکٹ کے نام سے تھی وہ ڈیلیٹ کردی گیی ہے۔۔۔ کوئی وجہ بتاے بغیر.۔۔۔ آیندہ میں پھر کوئی تھریڈ نہیں بناؤ میں؟؟؟؟ یہ کیا طریقہ ہوا.۔۔۔
اس گفتگو کے لئے یہ زمرہ مناسب نہیں۔ آپ کی شکایات زمرے میں منتظمین سے بات کریں۔

آپ کی شکایات
 

squarened

معطل
منتظمین سو رہے ہیں شاید

منتظم سو رہے ہوتے تو تھریڈ ڈیلیٹ ہی نہ ہوتا

آیندہ میں پھر کوئی تھریڈ نہیں بناؤ میں؟

اگر فورم رولز کے خلاف تھا تو یقینا آئندہ بھی نہ بنائیں، نام سے بظاہر کچھ ایسا مزاح لگ رہا ہے جو فیملی فورم کے مناسب نہیں ہوگا
 

ابن توقیر

محفلین
اس حوالے سے بہتر تو یہ ہے بھیا کہ منتظمین سے مکالمے میں بات کرلیں،یقیناً قواعد وضوابط کی وجہ سے ایسا کیا گیا ہوگا۔اوپن فورم پر اس طرح کا احتجاج مناسب نہیں لگتا۔امید ہے کہ منتظمین مکالمے میں آپ کو وجوہات سے آگاہ کرکے تسلی فرمائیں گے۔

ذاتی رائے
 
Top