میری رائے میں اس مقامی مسلمان زمیندار نے بالکل صحیح کیا۔
ہوا، پانی ، دھوپ روشنی، صحت اور بے شمار نعمتیں اللہ کریم نے بلاتفریقَ عقیدہ سب کو عطا کر رکھی ہیں۔ شکر ہے ان کی تقسیم انسانوں کے ہاتھ میں نہیں۔
چلیں آپ شرعی حکم بتا دیں۔شریعت کے معاملات میں ذاتی رائے اتنی اہم نہیں ہوتی جتنی شریعت کے باعلم شارح کی ہوتی ہے
چلیں آپ شرعی حکم بتا دیں۔
میں نے تو ایک معاشرتی طور پر بات کی تھی۔
احمدی تو کیا عیسائیوں کو بھی زمین میں دفن کر دیا جاتا ہے۔
مطلب آپکا یہ ہواکہ بیٹنگ کرتے نظرآتے ہیں خدا سمجھے اس کرکٹ سےویسے آپس کی بات ہے کہ اس قسم کے رحجان اور رویئے کے حامل لوگ ، بقول@محموداحمدغزنوی اردو محفل پر ہر جگہ بیٹ کرتے نظر آرہے ہیں ۔