کاشفی بھائی کے مراسلوں پر نظر گئی تو دل ہی دل میں یہ خیال آیا "ہیں یہ کیا " ،کاشفی بھائی تو پندرہ ہزاری منصب سے "ٹَپ"چُکے ہیں اور دھیان ہی نہیں گیا۔ خیر۔۔۔ ابھی زیادہ دور بھی نہیں گئے۔ کاشفی بھائی آپ کو پندرہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
دس سال اور پندرہ ہزار مراسلے۔۔ جن میں سے ننانوے فیصد غالباً خودکلامی پر مشتمل ہیں۔
اس سے زیادہ تو ہم شائد فواد صاحب کے بارے میں جانتے ہونگے۔
بہرحال انداز اپنا اپنا