"کاش اس وقت بھی فیس بک ہوتی۔۔۔۔"

آصف اثر

معطل
سیلانی کا ایک کالم بہت پسند آیا۔ معاشرتی مسائل پر بہت خوبصورت انداز میں لکھتے ہیں۔آپ بھی پڑھیے۔
idr4.gif

http://ummatpublication.com/2013/09/06/news.php?p=idr4.gif
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
بہت خوب اور پر اثر۔۔ لیکن نئی نسل جو برگر کلچر کی عادی بلکہ نمائندہ بن چکی ہے اس کا سمجھنا بہت مشکل ہے۔۔ پھٹے فیشن کی دلدادہ قوم کی سلائی سیدھی کرنے کیلئے کرتہ شروع سے ادھیڑنا پڑے گا۔۔
 

تلمیذ

لائبریرین
مغرب کی بھونڈی نقالی کے نتیجے میں نام نہاد سوشل میڈیاپر لبرل ازم، آزادی رائے اوربے تکلفی کے نام پر بےحیائی کا یہ سیلاب نہ جانے کہاں جا کر تھمے گا۔
معاشرے کی شائستہ لیکن 'مرحو م' اقدار کی یاد دلانے والی ایک خوب تحریر شرک کرنے کا شکریہ، جناب۔
 
Top