شیزان
لائبریرین
آرڈر تو صحیح تھا جی۔۔ سرونگ رانگ ہوئی۔۔رانگ آرڈر سر۔۔ سوری جسٹ ویٹ
پہلا دن ہے تو اس لحاظ سے اگنور کیا جا سکتا ہے۔۔
ویسے اب تو ہمیں اسپیشل ڈسکاؤنٹ ملنا چاہیے مستقبل میں کہ رانگ سرونگ کے باوجود ہم اسی کافی ہاؤس میں آتے رہیں گے
آرڈر تو صحیح تھا جی۔۔ سرونگ رانگ ہوئی۔۔رانگ آرڈر سر۔۔ سوری جسٹ ویٹ
صبح چائے پلائی اور اب کافی بھیا
اسپیشل ڈسکاونٹ زیادہ سے زیادہ 5٪ ہو گا سر!!آرڈر تو صحیح تھا جی۔۔ سرونگ رانگ ہوئی۔۔
پہلے دن ہے تو اس لحاظ سے اگنور کیا جا سکتا ہے۔۔
ویسے اب تو ہمیں اسپیشل ڈسکاؤنٹ ملنا چاہیے مستقبل میں کہ رانگ سرونگ کے باوجود ہم اسی کافی ہاؤس میں آتے رہیں گے
بس دیکھ لو۔۔۔۔ بھیا کے ساتھ آج موج کر لو۔۔۔صبح چائے پلائی اور اب کافی بھیا
میری تو موجیں
میری بھی بلیک اور نو شوگر پلیز
بھیااایک کپ کافی کا تو کافی نہیں
اسپریسو دو (2) ڈبل لے آئیے
سر آرڈر پلیزواہ بھئی یعنی اب کافی خانہ بھی کھل گیا ہے۔
کافی کا نام سنا اور حاضر ہوگئے، منگوائیے پھر کافی ہمارے لئے۔
کل کی کل دیکھیں گے۔
سر آرڈر پلیز
کولڈ کافی لیجئےارے کوئی بھی کالی پیلی کافی لے آئیے۔ دل ہی تو بہلانا ہے۔
بہتر! لیکن کولڈ کافی کا معیار بھی ایسا ہونا چاہیے۔۔ ڈسکاونٹ شدہ نہیںاسپیشل ڈسکاونٹ زیادہ سے زیادہ 5٪ ہو گا سر!!