ہم سنا دیتے ہیں اپنے کچھ شعر ۔ "کافی" پر تو نہیں البتہ "چائے" کا ذکر موجود ہے۔
دن کی سب تلخیاں، شام کی چائے تکشام کی چائے کی چاشنی شام ہےتم سے بچھڑے ہوئے کتنے دن ہو گئےخود سے روٹھے ہوئے کون سی شام ہےتم دریچہ نہ کھولو تو کس کی خطانہ کہو، کیسی بے کیف سے شام ہے
چل نکلی یہ تو کل ہی پتا چلے گاچائے کی ہٹی کہیں اور کھولیں محترم یہ انگریزی کافی کی انگلش دوکان ہے کاہے گاہکی خراب کرتے ہو۔
حوا کی بیٹی تمہاری کافی شاپ تو چل نکلی ہے ، دیکھ لو سب میرے پہلے کپ کی برکت ہے۔
اردو میں لکھنا مشکل لگ رہا تھا۔ارے یہ اردو محفل پر انگریزی مینو! کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا نرخ مقرر ہوئے ہیں۔
یعنی یہ اعزاز ہمیں حاصل ہوا ہم اس بصد عجزوانکساری اس کو قبول کرتے ہیں (تحفہ ہم پہلے ہی ہڑپ کرچکے ہیں ۔جس کیلئے آپ کا شکریہ)ہم خوش ہوئے آپ سے پہلے کسٹمر ہیں جنہوں نے مبارک باد بھی دی اسی خوشی میں آپ کے لیے کافی ہاوس کی طرف سے ایک تحفہ
چلیں یہ تو کسی کے آنے سے پہلے ہم بغیر ڈکار لئے ہضم کریں۔شکریہ
تصویر نہیں آ رہی۔
لیکن مجھے نہیں آ رہی۔مجھے تو آرہی ہے نظر
لیکن مجھے نہیں آ رہی۔
اور آپ تو مجھ سے بڑے شاعر ہیں۔تم تو شاعر ہو بلال، imagination power استعمال کرو اور دیکھ لو۔ پھر پی کر بتاؤ کیسی لگی۔
آہا
اور آپ تو مجھ سے بڑے شاعر ہیں۔
اس کافی کپ پہ ایک آدھ غزل ہو جائے پھر۔
اوپر کدھر؟کیوں تم کافی ہاؤس سے نکلواؤ گے، آدھی غزل ہم اوپر بھی سنا چکےہیں۔