اقبال جہانگیر
محفلین
کالعدم لشکر اسلام کی خیبر ایجنسی میں متوازی حکومت، خواتین کیلئے نیا حکمنامہ جاری
19 May, 2014
اسٹاف رپورٹ
باڑہ : خیبر ایجنسی میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام نے متوازی حکومت قائم کردی، تنظيم کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں پشاور کیلئے بھی خطرہ بن گئیں۔
خیبرایجنسی کی کالعدم تنظیم لشکراسلام نے باڑہ میں ایک نیا شاہی فرمان جاری کرکے خواتین کیلئے پردہ لازمی قرار دیا اور تنبیہ کی ہے کہ عدم تعمیل پر خواتین اپنے انجام کی خود ذمہ دار ہوں گی، پیپلز پارٹی کی خاتون ایم پی اے نگہت اورکزئی نے بھی واقعے کی تصدیق کی ہے۔
کالعدم تنظیم نے چند قبل روز بھی ایک فرمان جاری کیا، جس میں لشکر اسلام نے مقامی قبائل سے اپنے مدرسوں کیلئے بچے مانگے اور حکم کی تعمیل کیلئے عیدالفطر تک کی مہلت دی، حکم عدولی پر قبائل کو 4 لاکھ روپے جرمانہ دینا پڑے گا۔
تجزیہ کاروں کے مطابق اگر حکومت نے بروقت اقدامات نہ کئے تو لشکر اسلام کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں پشاور کیلئے خطرہ بن جائیں گی۔ سماء
http://www.hamariweb.com/news/newsdetail.aspx?id=1171835