بڑے دنوں کے بعد اردو ادب پر لکھی ہوئی یہ ہلکی پھلکی تحریر پڑھ کر مزہ آیا۔ ورنہ خشک سیاسی کالموں کے تو انبار لگے ہیں اخباروں میں۔لاہوری ناشتے کا بیان دل خوش کُن ہے، تاہم لسی موجود نہ ہونے سے افسوس ہوا۔
براہ مہربانی آپ اسی طرح کے خوشگوار کالم لکھا کریں۔ یا ایک کالم سیاسی اوردوسرے کے لئےکوئی اور موضوع چُن لیا کریں۔