کالم نگاروں کا دینی استدلال اور مذہب کا سیاسی استعمال
ل لئیق احمد معطل جنوری 30، 2014 #2 اس بات میں تو کوئی شک و شبہ نہیں کہ احادیث کی نقل اور تشریح بے حد احتیاط کے ساتھ کرنی چاہئے۔ احادیث کی تشریح کے لئے بھی جید علماء کی تشریح ہی پر انحصار کرنا چاہئے۔ اپنی مرضی کی تشریح بھی ظلم سے کم نہیں۔
اس بات میں تو کوئی شک و شبہ نہیں کہ احادیث کی نقل اور تشریح بے حد احتیاط کے ساتھ کرنی چاہئے۔ احادیث کی تشریح کے لئے بھی جید علماء کی تشریح ہی پر انحصار کرنا چاہئے۔ اپنی مرضی کی تشریح بھی ظلم سے کم نہیں۔
عثمان محفلین جنوری 31، 2014 #3 پاکستان کے اردو کالم نگار درحقیقت مذہبی کالم ساز ہیں۔ بس ٹیلنٹ کی کمی کے باعث عامر لیاقت کی طرح ٹی وی تک پہنچ نہیں پائے۔
پاکستان کے اردو کالم نگار درحقیقت مذہبی کالم ساز ہیں۔ بس ٹیلنٹ کی کمی کے باعث عامر لیاقت کی طرح ٹی وی تک پہنچ نہیں پائے۔