کیا وہ خود اپنا نام ردا لکھتی ہیں یا آپ نے “رضا” کے یہ ہجے کئے ہیں؟ڈاکٹر رِدا خان کا یو ٹیوب چینل
https://youtube.com/channel/UCu2nNbuJr8ku3kYUIiE4qCQ
ہم نے تو یو ٹیوب سے دیکھا Rida جبکہ رضا ر پر زبر کے ساتھ تلفظ کیا جاتا ہےکیا وہ خود اپنا نام ردا لکھتی ہیں یا آپ نے “رضا” کے یہ ہجے کئے ہیں؟
اردو میں۔ عربی میں تو رِضا ہی ہے (آخری ہمزہ فون کا کیبورڈ نہیں لکھ رہا)ہم نے تو یو ٹیوب سے دیکھا Rida جبکہ رضا ر پر زبر کے ساتھ تلفظ کیا جاتا ہے
ردا کے معنی چادر کے ہیں اور یہ نام میں نے کافی سنا ہے۔ رضا تو مردوں کا نام ہوتا ہے عام طور پر۔کیا وہ خود اپنا نام ردا لکھتی ہیں یا آپ نے “رضا” کے یہ ہجے کئے ہیں؟
پشتو؟ فارسی؟ردا کے معنی چادر کے ہیں اور یہ نام میں نے کافی سنا ہے
اردو میں بہت عام ہے ردا بمعنی چادر ۔ اصلا تو عربی ہے تاہم فارسی میں بھی عام ہے انہی معنی میں۔پشتو؟ فارسی؟
مشہور ترین شخص اس نام سے رشید رِضا۔ سوچا تھا شاید جنس بدل گیا ہو نام جیسے ایمن جیسا دہشتگرد بھی اردو میں خاتون بن گیارضا تو مردوں کا نام ہوتا ہے عام طور پر۔
میرے ذہن میں تو مشہور نام رضا علی وحشت کا آیا۔مشہور ترین شخص اس نام سے رشید رِضا۔ سوچا تھا شاید جنس بدل گیا ہو نام جیسے ایمن جیسا دہشتگرد بھی اردو میں خاتون بن گیا
رشو ٹھاکر کی خوبصورت آواز میں یہی قوالی