ہیپی برتھ ڈے کامران
مینی مینی ہیپی برتھڈے کامران
ہیپی برتھ ڈے کامران
آپ سبھی لوگوں کا بہت شکریہہیپی برتھ ڈے سوئیت کامران۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اللہ کامران کو خوشیوں اور سعادتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ والدین کے لیے باعث عزت و توقیر بنائے (آمین ثم آمین)
عینی اصل میں میرے بھائی پاکستان میں نہیں رہتے تو اس وجہ سے میں نے کامران کے ساتھ بہت کم وقت گزارا ہے۔۔ لیکن جب وہ پاکستان میں تھا تو شراتیں بھی کرتا تھا لیکن ویسے وہ کافی شریف بچہ ہے۔۔۔ وہ اپنے آپ کو کسی تو ہاتھ لگانے نہیں دیتا ہے یہ اسکی عادت ہے مگر ایک دن میں گھر آتے ہوئے اسکے لئے کچھ کینڈی لے آئی اور وہ بہت بہت خوش ہوا لیکن میں نے بھی چلاکی کی کہ پہلے مجھے کس کرنے تو گالوں پر اور مجھے کس کرو پھر ملے گی پہلے دن تو بڑا منہ بنا کر دونوں کام کئے لیکن پھر روز میرے آنے سے پہلے دروازے پر موجود ہوتا کہ پھوپھو کچھ نا کچھ ضرور لیکر آئیں گی۔۔۔ اسکے گال بالکل لال لال ٹماٹر کی طرح ہیں میں اسے ہمیشہ کہتی تھیبھئی ملائکہ کامران کے بارے میں کچھ بتائیں ہمیں اسکی شرارتٰن ۔۔اسکی ہیبٹس کیسی ہیں ۔۔وہ کھاتا پیتا کیا ہے زیادہ شوق سے
یہ تو بہت سوئیٹیسٹ شرارتیں ہیں اسکی بچے بہت اچھے لگتے ہیں نا کیوٹ کیوٹ فیس بناتے ہوئے تھینکیو سو مچ تم نے اتنی شئیرنگ بھی کی اسکی شرارتوں کی ۔۔ویسے جب بھی ٹائم ملے تو اسکی کوئی نہ کوئی شرارت یہاں ضرور شئیر کیا کرو ۔۔پڑھ کر مزا آتا ہے ۔۔۔تھینکس آگیناور ہمارے کامران صاحب سوتے میں ہستے بھی ہیں خوب ایک دفعہ تو خوب قہقہے لگا کر ہنس رہا جب میں نے دیکھا قریب ہوکر تو آنکھیں بند ہیں اور ہنسے جارہے ہیں جناب
اب تو ماشااللہ اسکول جانے لگا ہے جب بھی بات ہوتی ہے تو رونے لگتا ہے کہ پاکستان جانا ہے ۔۔۔
باتیں تو بہت ہیں کیا کیا بتاؤں
امریکہ میںبھتیجی تمہیں بھتیجے کی سالگرہ مبارک ہو۔
بھتیجا کون سے ملک میں رہتا ہے؟
ٹھیک ہےیہ تو بہت سوئیٹیسٹ شرارتیں ہیں اسکی بچے بہت اچھے لگتے ہیں نا کیوٹ کیوٹ فیس بناتے ہوئے تھینکیو سو مچ تم نے اتنی شئیرنگ بھی کی اسکی شرارتوں کی ۔۔ویسے جب بھی ٹائم ملے تو اسکی کوئی نہ کوئی شرارت یہاں ضرور شئیر کیا کرو ۔۔پڑھ کر مزا آتا ہے ۔۔۔ تھینکس آگین