ن
نامعلوم اول
مہمان
اس دھاگے کا مقصد اپنی تمام پیش کردہ شاعری کے لنکس کو ایک جگہ مجتمع کرنا ہے تا کہ بہ وقتِ ضرورت کلام پڑھنے یا ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔ آپ سب سے التماس ہے کہ کسی غزل، نظم یا رباعی وغیرہ پر تبصرہ کرنا چاہیں تو متعلقہ صفحے پر جا کر تبصرہ کریں۔ اس صفحے کو صرف روابط جمع کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ جیسے جیسے مزید شاعری پیش کرتا رہا، اس لڑی کو اپ ڈیٹ کرتا جاؤں گا۔
- غزل: منفعل ہو کے برسنے کو نہ ٹھہرے بادل
- غزل: پاتے نہیں چراغِ تمنّا سے سود ہم
- غزل: نظر بہ مہر و وفا از سرِ ندامت ہے
- غزل: کیا چین سے بیٹھوں کہ سکوں دل کو نہیں ہے
- غزل: کہتے ہو تم کہ حشر بپا ہو نہ جائے گا
- غزل: تغافل سرخئِ خوں کے لئے وجہِ جفا کیوں ہو
- غزل: جو دل کو خواہشِ تسخیرِ جادۂ غم ہے
- غزل: جذبۂِ دل میں یہ کمال توہے
- غزل: ہوں چمن میں مگر قرار نہیں
- غزل: وہ بتِ بیباک گر جلوہ نما ہو جائے گا
- غزل: بے وفا آپ کو کہا صاحب
- غزل: جب سے آہِ دلِ مغموم اثر مانگے ہے
- غزل: بننی تھی بات کیا بتِ صاحب جمال سے
- غزل: نالۂِ غم سے لبِ خشک چھڑا لے دامن
- غزل: دعائے وصل بہ دشتِ وفا کہے کوئی
- غزل: واسطہ کیا نشانِ منزل سے
- غزل: گرچہ گلشن میں کھلا ہر سو گلابِ تازہ تھا
- غزل: جادۂ راہ ہے منزل تو نہیں
- نظم: کیا لکھوں ،کیسے لکھوں
- نظم: خاموشیِ شب
- رباعیات - آنکھیں
- رباعی: غم خانہء ہست و بود میں کیوں لے آئے
- رباعی: چہروں پہ جمی گرد ہے تو ہے میں ہوں
- رباعی: تجھ کو سببِ خونِ وفا سمجھیں گی