کامل یقین

نیلم

محفلین
ایک کوہ پیما سخت سردی کے موسم میں برف کے پہاڑ کے اوپر چڑھ رہا کہ رات ہوگئ پر وہ رکا نہیں اور اپنی چڑھائی جاری رکھی۔ اس بار جب اس نے اپنا کُندہ برف میں پھنسانا چاہا تو وہ صحیح طرح سے پھنس نہ سکا اور وہ اپنے ہی زور میں رسی پکڑے کئ فٹ نیچے آگیا۔ اب حالت یہ تھی کہ وہ زمین اور آسمان کے درمیان اس طرح معلق ہوگیا کہ اگر اسی طرح لٹکا رہتا تو سردی سے ٹھٹر کے مر جاتا۔ اسی حالت میں وہ بڑے جاحت سے اللہ سے دعا کرتا ہے۔ آسمان سے آواز آتی ہے کیا تجھے مجھ پہ کامل یقین ہے؟ وہ جواب دیتا ہے یقیناً مجھے تیری ذات پہ مکمل بھروسہ ہے۔ آواز آتی ہے کہ تو پھر اپنی رسی کاٹ دے۔ وہ تذبذب کا شکار ہوتا ہے پر رسی کاٹنے سے انکار کردیتا ہے۔

صبح لوگ دیکھتے ہیں کہ ایک کوہ پیما سردی سے ٹھٹر کے مرگیا ہے اور زمین سے صرف دو فٹ اوپر ہے۔
 
عسکری

معطل
ساتھ میں کون تھا اس کے جو یہ بات نوٹ کر رہا تھا جب یہ مکالمہ ہوا ؟ کیونکہ میں اسے گولی مارنا چاہتا ہوں جو صرف کہانی سنتا رہا :D۔ وہ تو مر گیا یہ سٹوری پھر کس نے سنائی ؟
 
نیلم

محفلین
ساتھ میں کون تھا اس کے جو یہ بات نوٹ کر رہا تھا جب یہ مکالمہ ہوا ؟ کیونکہ میں اسے گولی مارنا چاہتا ہوں جو صرف کہانی سنتا رہا :D۔ وہ تو مر گیا یہ سٹوری پھر کس نے سنائی ؟
آپ کا کوئی اعتبار نہیں بھیا،آپ ویسے بھی بہت ایکسپرٹ ہو ہتیھاروں میں.کیا پتہ سچی سے ہی مجھےہی گولی ماردو
 
عسکری

معطل
آپ کا کوئی اعتبار نہیں بھیا،آپ ویسے بھی بہت ایکسپرٹ ہو ہتیھاروں میں.کیا پتہ سچی سے ہی مجھےہی گولی ماردو
پر سٹوری والے آدمی کا تو پتہ کرنا چاہیے تھا نا وہ اگر 5 فٹ کا ہوتا تو یہ بندہ اس کی ٹانگوں کے برابر لٹک رہا تھا :D آخر یہ بھی ایک جرم ہے کہ بندہ آپ کے سامنے لٹکا ہے اسے اتارا نہیں مرنے دیا :roll:
 
وہ آپ پتہ کروا کے مجھےبتادینا...کہ وہ کون تھا...
 
Top