کانچ کے خواب

قمراحمد

محفلین
کانچ کے خواب

کانچ کی طرح ٹوٹے ہیں میرے خواب ابھی
چوٹ کھائی تو زخم آئے ہیں بے حساب ابھی
میں تیری چاہت کو دفن نہیں کرسکتا کہیں
ورنہ کردیتا ساتھ میں خود کوبھی دفن ابھی
میرے گہرے زخموں پر نہ رکھے کوئی مرہمِ محبت
کہ جلتے ہیں میرے زخم گذشتہ محبت سے ابھی


قمراحمد​

KAANCH_KE_KHAWAB_BY_QAMAR_11.jpg
 
Top