کان ہو گئے

ہاں طیب اردوان مری جان ہو گئے !​
آمر کو ایسی لات پڑی .... کان ہو گئے
بس ایک رات میں ہی وہ انسان ہو گئے​
ترکی کی ہر گلی سے یہ آنے لگی صدا
ہاں طیب اردوان مری جان ہو گئے .....


حسیب احمد حسیب​
 
Top