سید عمران
محفلین
وہ معلوم یہ کرنا تھا کہ۔۔۔ہمیں پتا ہی نہ چلا کہ ابن سعید بھائی اچار بھی بناتے ہیں۔ اور اسی کی قیمت سے محفل چلاتے ہیں۔
ان کا کون سا اچار سب سے مزے دار ہوتا ہے۔۔۔
آم کا یا گوشت کا؟؟؟
اور کیا یہ مربوں اور چٹنیوں کی ورائٹیوں میں بھی ڈیل کرتے ہیں؟؟؟