تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

سید عمران

محفلین
ہمیں پتا ہی نہ چلا کہ ابن سعید بھائی اچار بھی بناتے ہیں۔ اور اسی کی قیمت سے محفل چلاتے ہیں۔ :cry:
وہ معلوم یہ کرنا تھا کہ۔۔۔
ان کا کون سا اچار سب سے مزے دار ہوتا ہے۔۔۔
آم کا یا گوشت کا؟؟؟
اور کیا یہ مربوں اور چٹنیوں کی ورائٹیوں میں بھی ڈیل کرتے ہیں؟؟؟
 
وہ معلوم یہ کرنا تھا کہ۔۔۔
ان کا کون سا اچار سب سے مزے دار ہوتا ہے۔۔۔
آم کا یا گوشت کا؟؟؟
اور کیا یہ مربوں اور چٹنیوں کی ورائٹیوں میں بھی ڈیل کرتے ہیں؟؟؟
اب یہ خبر تو وجی بھائی سے ملی ہے۔ ان سے ہی پوچھنا پڑے گا۔
 

فہد اشرف

محفلین
وہ معلوم یہ کرنا تھا کہ۔۔۔
ان کا کون سا اچار سب سے مزے دار ہوتا ہے۔۔۔
آم کا یا گوشت کا؟؟؟
اور کیا یہ مربوں اور چٹنیوں کی ورائٹیوں میں بھی ڈیل کرتے ہیں؟؟؟
شر پسند محفلین اور ان کے مراسلوں کا مکس اچار معطلی کے مرتبان میں :p
اب آپ یہ نہ کہنا کہ ایک بار آپ کا بھی اچار بن چکا ہو :p
 

فرقان احمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
یہ کیسے پتہ چلے کہ کس کا مراسلہ ہے؟
مثال
جدید ترین پیغام نمبر: 2056780
کاؤنٹر پیغام نمبر: 2000155
فرق: 2056625
اس حساب سے یہ پیغام :
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ

اے ہمارے رب ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اگر تو ہم پر مغفرت اور رحم نہ فرمائے تو ہم ناکام لوگوں میں سے ہو جائیں گے
 
Top