کاٹا واڈا کا مطلب ہے مکس جسے اردو میں مختلف کہتے ہیں شکریہیہ جو آپ نے عنوان لکھا ہے اسکا کیا مطلب ہے بھائی ؟؟؟
خود پکائیے اور خود ہی کھایے ہاں جیہائے مجھے بھی زردہ کھانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیںزینب تمہیں تو کھانے والی چیز دیکھتے ہی بھوک لگ جاتی ہے۔
کیا گھر والے کھانے کو نہیں دیتے یا روزہ سے ہوتی ہو؟
زینب تمہیں تو کھانے والی چیز دیکھتے ہی بھوک لگ جاتی ہے۔
کیا گھر والے کھانے کو نہیں دیتے یا روزہ سے ہوتی ہو؟
کاٹا واڈا کا مطلب ہے مکس جسے اردو میں مختلف کہتے ہیں شکریہ
خود پکائیے اور خود ہی کھایے ہاں جی
کوئی تبصرہ نہیں
میں تو کہیں نہیں بھاگ رہا جیآپ نے دکھایا تو ہمارا جی للچایا نا۔اب صاف بچ کے بھاگ رہے ہیں کنی بری بات ہے ۔۔
اسی تھریڈ کے صفحہ نمبر ایک پرتو پھر زردہ کہاں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
شکریہارے یہ کھیتوں اور نلکے کی تصویر بہت زبردست ہے۔ گاؤں کی یاد آ گئی۔
ارے یہ کھیتوں اور نلکے کی تصویر بہت زبردست ہے۔ گاؤں کی یاد آ گئی۔