کبھی تم بھی
جاویداقبال محفلین فروری 8، 2007 #2 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کبھی تم بھی ہم کو سوچنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سسٹرفرزانہ، بہت خوب آئیں اور چھا گئيں۔ والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کبھی تم بھی ہم کو سوچنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سسٹرفرزانہ، بہت خوب آئیں اور چھا گئيں۔ والسلام جاویداقبال
قیصرانی لائبریرین فروری 8، 2007 #3 بہت خوب فرزانہ صاحبہ اتنی ساری نئی، عمدہ اور لاجواب شاعری شئیر کرنے کے لئے۔ اور اتنی پیاری پیاری فیسی نیٹنگ تصاویر کا انتخاب بہت اچھا لگا باجو آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے یہ سب فرمائش کیا
بہت خوب فرزانہ صاحبہ اتنی ساری نئی، عمدہ اور لاجواب شاعری شئیر کرنے کے لئے۔ اور اتنی پیاری پیاری فیسی نیٹنگ تصاویر کا انتخاب بہت اچھا لگا باجو آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے یہ سب فرمائش کیا
شمشاد لائبریرین فروری 8، 2007 #5 بہت خوب۔ چلیں ایسے ہی دو چار دنوں کے بعد آ جایا کریں اور ایک آدھ نظم یا غزل پوسٹ کر جایا کریں۔ زیادہ کی فرمائش نہیں کرتے۔
بہت خوب۔ چلیں ایسے ہی دو چار دنوں کے بعد آ جایا کریں اور ایک آدھ نظم یا غزل پوسٹ کر جایا کریں۔ زیادہ کی فرمائش نہیں کرتے۔
ظ ظفری لائبریرین فروری 8، 2007 #6 نیناں جی کی شاعری کی تو خیر بات ہی کیا ہے مگر اب انہوں نے کورل ڈرا پر جو محنت کی ہے اس کا بھی جواب نہیں ہے ۔
نیناں جی کی شاعری کی تو خیر بات ہی کیا ہے مگر اب انہوں نے کورل ڈرا پر جو محنت کی ہے اس کا بھی جواب نہیں ہے ۔