کبھی دامن، کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہیں از اعتبار ساجد
فرخ محفلین مارچ 10، 2011 #3 اگر یہ وہی اعتبار ساجد ہیں جو اسلام آباد کے ایک کالج میں استاد کے طور پر فرائض سرانجام دی رہےہیں، تو پھر یہ میرے اساتذہ میں سے ہیں۔ یہ ہمیں اردو کے مضمون پڑھایا کرتے تھے۔۔
اگر یہ وہی اعتبار ساجد ہیں جو اسلام آباد کے ایک کالج میں استاد کے طور پر فرائض سرانجام دی رہےہیں، تو پھر یہ میرے اساتذہ میں سے ہیں۔ یہ ہمیں اردو کے مضمون پڑھایا کرتے تھے۔۔