السلام علیکم
محمداحمد لائبریرین مارچ 18، 2013 #2 بہت اعلیٰ ۔۔۔۔! بہت ہی خوبصورت کلام کو بہت ہی دلنشین انداز میں پیش کیا ہے جناب آپ نے ۔ خوش رہیے۔
محمود احمد غزنوی محفلین مارچ 18، 2013 #5 پہلی لائن میں لفظ "بھی" زائد ہے۔۔اصل میں فقط یہ ہے کہ 'کبھی ہم، خوبصورت تھے'