کتابوں کا اتوار بازار اور انارکلی بازار لاہور کے چھپے جواہرات

سیما علی

لائبریرین
کیا بات ہے نظامی صاحب
اب بھی لاہور لاہور ہے ۔۔۔
؀
ڈھونڈتا پھرتا ہوں لوگوں سے بھرے لاہور میں
کچھ پُرانے یار مِل جائیں نئے لاہور میں

مَیں نے مَنَّت مان لی ہے آج داتا کے حضور
دیکھنا تُم جلد واپس آؤ گے لاہور میں

دانہ پانی ڈھونڈنے سب جابسے ہیں دُور دیس
کیا زمانہ تھا کہ سارے دوست تھے لاہور میں
رحمان فارس
 
Top