نوید رزاق بٹ
محفلین
کتابِ حسرت میں خاص ہو گا، کمالِ حسرت کا یہ فسانہ
نہ صُبح پھوٹی، نہ آس ٹُوٹی، نہ تُو ہی آیا، نہ دل ہی مانا
( نویدؔ رزاق بٹ)
نہ صُبح پھوٹی، نہ آس ٹُوٹی، نہ تُو ہی آیا، نہ دل ہی مانا
( نویدؔ رزاق بٹ)
بہت خوب نوید جی
اچھا شعر ہے
بہت عمدہ۔