زیک
مسافر
فون کا سائز کتاب پڑھنے کے لئے بہت چھوٹا ہے اور اکثر ٹیبلیٹ بڑی اور بھاری۔ پھر دونوں میں distraction اور بیٹری لائف کا بھی مسئلہ ہے۔ اسی لئے باقاعدہ پڑھنے کے لئے میں کنڈل ای ریڈر استعمال کرتا ہوںموبائل یا ٹیب تو ہوتا ہی ہے ای بکس کے ساتھ