امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم،
پہلی بار تو میں نے اپنی آواز میں اردو ڈیجیٹل لائبریری سے ایک کتاب آڈیو میں ریکارڈ کی تھی
آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ
اس بار میں نے اپنی آواز کے بجائے ٹیکسٹ تو اسپیچ کی سہولت سے استفادہ کیا۔ مجھے قوی امید ہے کہ بہت سے سقم ہیں اور بہت بہتری لائی جا سکتی ہے لیکن پہلی کوشش کے طور پر میرا خیال ہے آپ ضرور سراہیں گے۔
لیجیئے جی حاضُر ہے اردو لائبریری کی ایک اور کتاب "زندہ درخت" آڈیو میں۔

کوڈ:
https://soundcloud.com/amjad-miandad/zinda-darakht-urdu-story