سید عمران
محفلین
ہم تو سمجھ رہے تھے کہ آپ کا دماغ چل چکا ہے!!!ابھی ہمیں آپ کی اس بات کا جواب سمجھ نہیں آ رہا ،ادھار ہے ہم پر جیسے ہی دماغ نے کام کرنا شروع کیا ہم آپ کے دانت کھٹے کریں گے ۔
ہم تو سمجھ رہے تھے کہ آپ کا دماغ چل چکا ہے!!!ابھی ہمیں آپ کی اس بات کا جواب سمجھ نہیں آ رہا ،ادھار ہے ہم پر جیسے ہی دماغ نے کام کرنا شروع کیا ہم آپ کے دانت کھٹے کریں گے ۔
ہائیں۔۔۔چلیں ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اس سے شک بھی ختم ہو گیا آپ پر سے ۔ ۔ ۔
ہم انتظار کریں گے تیرا قیامت تکجیسے ہی دماغ نے کام کرنا شروع کیا
ہم آپ کے دانت کھٹے کریں گے ۔
ہم نے خفیہ تحریر پڑھ لی۔۔۔ہم انتظار کریں گے تیرا قیامت تک
خدا کرے کہ قیامت ہو اور ۔۔۔
کچی کیریوں کو سُکھا کر پیس لیں اور باریک پاؤڈر ملا لیں۔
پھر ہم وزن ٹاٹری ملا کر عمران بھائی کو بطور دانت چمکانے کا منجن تحفتاً دیا جائے اور استعمال کی بھرپور تاکید کی جائے۔۔
ہم نے خفیہ تحریر پڑھ لی۔۔۔
ہمارے خلاف عدنان بھائی کی سازش بے نقاب ہوگئی!!!
یہ تو اور اچھی بات ہے۔
اب آپ مذکورہ منجن خود بنا سکتے ہیں۔
فرقان بھیا ہیں نا ہر دکھ درد کی دوا ۔لیکن لگائیں کس کے؟؟؟
عدنان بھائی کو تو معلوم ہوچکا ۔۔۔
اب باقی کون بچا؟؟؟
فرقان بھائی ہوشیار!!!فرقان بھیا ہیں نا ہر دکھ درد کی دوا ۔
فرقان بھائی ہوشیار!!!
عدنان بھائی آپ کے ساتھ کسی بھی وقت ہاتھ کرسکتے ہیں!!!
ویسے تو اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ البتہ اگر اس کی وجہ سےمحفل آباد ہو گئی ہے تو چلنے دیں۔
No Evidence Russian Engineer Stabbed Antarctica Colleague for Spoiling Book Endings
ظاہر ہے غصہ آتا کہ سارا سسپنس کا مزہ کرکرا کردیاآپ بتائیے کہ آپ کو اگر انجام سے پیشگی آگاہی ہو جائے تو آپ کا کیا رد عمل ہوتا ہے؟
اللہ اللہ ،عدنان بھیا کو بآسانی نایاب افراد کی فہرست میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ بہت پیار کرنے والے، محبت کرنے والے، اعلیٰ ظرف انسان ہیں، اس لیے ہم ان کی طرف سے عموماََ غافل ہی رہتے ہیں۔ توجہ دلانے کے لیے شکریہ شاہ صاحب!
بس یہی کمی رہے گئی تھی اور کچھ بھی ارشاد فرمائیں ۔فرقان بھائی ہوشیار!!!
عدنان بھائی آپ کے ساتھ کسی بھی وقت ہاتھ کرسکتے ہیں!!!
عجب بے بسی ہے۔۔۔بس یہی کمی رہے گئی تھی اور کچھ بھی ارشاد فرمائیں ۔
عجب بے بسی ہے۔۔۔
مزید ارشاد فرمانے کی یہ محفل تاب نہیں رکھتی!!!
وہ تو ہیں ناں...حالانکہ آپ تو "بے تاب" معلوم ہوتے ہیں۔
ویسے تو مجھے یاد نہیں پڑتا کہ مجھے کسی نے انجام پہلے بتایا ہو۔ لیکن اگر کوئی بتا بھی دے تو صبر کے گھونٹ پی کر دوبارہ پڑھنا شروع کر دوں گی۔آپ کا کیا ردِ عمل ہوتا ہے جب کوئی آپ کو پہلے سے کسی کتاب یا مووی کا انجام بتا دے۔