عبدالقیوم چوہدری
محفلین
میں تو شکر الحمدللہ پڑھتا ہوں اور حسب توفیق اس عظیم انسان کی خدمت بھی۔ میرا وقت جو بچا دیتا ہے۔آپ کا کیا ردِ عمل ہوتا ہے جب کوئی آپ کو پہلے سے کسی کتاب یا مووی کا انجام بتا دے۔
میں تو شکر الحمدللہ پڑھتا ہوں اور حسب توفیق اس عظیم انسان کی خدمت بھی۔ میرا وقت جو بچا دیتا ہے۔آپ کا کیا ردِ عمل ہوتا ہے جب کوئی آپ کو پہلے سے کسی کتاب یا مووی کا انجام بتا دے۔
؟؟پھر حقیقت کھل ہی گئی
آتا اصلی غصہ ہی ہے، پھر کنٹرول کرتا ہوں کہ کوئی بات نہیں، کتاب / فلم ہی ہے۔ مگر تنبیہاً غصہ دکھا دیتا ہوں۔یعنی اصلی غصہ چھپا لیتے ہیں۔
یعنی کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے ۔یعنی: تجھ کو پرائی کیا پڑی ، اپنی نبیڑ تو
ویسے ایسے شرارتی لوگ تو آپ کو محفل میں ہی میسر ہیں ورنہ تو شاید ہی کوئی آپ کو ایسا تنگ کرنے والا ہو۔
ہم نے عمران بھائی کا نام نہیں لیا ہے۔
وہ پڑھتی نہیں تھی۔ بس ڈینگیں مارتی تھی۔ہم بھولے "چھڈ یار گروپ" متاثرین تھے۔ ایسے بھی اور ویسے بھی۔
مجھے تجسس و جاسوسی والی کہانیاں بہت پسند ہیں اور میں ہرگز نہیں چاہوں گی کہ مجھے اختتام سے آغاز ہی میں آگاہ کر دیا جائے۔
شاید تھوڑا غصہ بھی آجائے۔ کوئی ایسا کرتا تو نہیں ہے۔
لیکن جب ہم بی اے میں تھے۔ کوئی کتاب پڑھتے تو ایک ہم جماعت بڑی بے عزتی کرنے کے انداز میں کہتی کہ تم لوگ اب یہ کتاب پڑھ رہے ہو۔ میں نے تو کب کی پڑھ لی۔ ہم بڑے مرعوب ہوتے اور چڑتے بھی تھے۔
پھر حقیقت کھل ہی گئی۔
بھائی @سیدعاطف علی ! آپ اور مضحکہ خیز کی ریٹنگ دیں۔۔۔ایں خیال محال است۔
بہت ہی بری عادت ہے
فلم یا کہانی کا سارا مزا کرکرا ہو جاتا ہے ۔
قانون میں اس جرم کی کوئی دفعہ ہونی چاہیے ۔
تاکہ متاثرین قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لیں۔
میں تو شکر الحمدللہ پڑھتا ہوں اور حسب توفیق اس عظیم انسان کی خدمت بھی۔ میرا وقت جو بچا دیتا ہے۔
پارلیمنٹ سے اس کی جو سزا ہونی چاہیے اسے یہاں بیان کرنا قطعاً غیر پارلیمانی ہوگا!!!پھر کیا کرتے ہیں۔ بیچ میں چھوڑ دیتے ہیں یا مکمل کرتے ہیں کہانی یا فلم کو؟
کیا سزا ہونی چاہیے ایسے شخص کی؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
سید عمران
بھائی @سیدعاطف علی ! آپ اور مضحکہ خیز کی ریٹنگ دیں۔۔۔
اور وہ بھی مجھ کو!!!
پارلیمنٹ سے اس کی جو سزا ہونی چاہیے اسے یہاں بیان کرنا قطعاً غیر پارلیمانی ہوگا!!!
میرے ذہن میں بھی فوری طور پر یہی آیا تھا۔۔۔بھائی @سیدعاطف علی ! آپ اور مضحکہ خیز کی ریٹنگ دیں۔۔۔ایں خیال محال است۔
خود کو وہ سزا دینا اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوگا!!!یعنی آپ نے عدنان بھائی کی شکایت کو بہت سنجیدگی سے لیا ہے؟
سزا ایسی رکھیے گا کہ آپ خود بھی بھگت سکیں ۔ کیونکہ اگر عدنان بھائی ناول پڑھ رہے ہوں تو آپ کسی طرح خود کو روک نہیں پائیں گے۔
اُن دنوں ہم تازہ تازہ چھڈ یار گروپ کے سب مصنفین کو پڑھ رہے تھے۔ہٹلر کے بارے میں چند کتابیں پڑھی تھیں اور منٹو اور عصمت چغتائی زیرِ بحث رہتے تھے۔ اردو ڈائجسٹ بھی پڑھتے تھے۔ اردو ترجمہ"ماں" میکسم گورکی اور ایوب خان کی جس رزق سے آتی ہو۔۔۔۔حقیقت کیسے کھلی یہ تفصیل ابھی بھی رہتی ہے؟
یا وقت کےساتھ ساتھ ادراک ہوا۔
ابھی ہمیں آپ کی اس بات کا جواب سمجھ نہیں آ رہا ،ادھار ہے ہم پر جیسے ہی دماغ نے کام کرنا شروع کیا ہم آپ کے دانت کھٹے کریں گے ۔خود وہ سزا دینا اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوگا!!!
ارے بھیا اکمل زیدی جلدی بتائیے کہاں ہے یہ ریٹنگ ۔ اور یہ کیا سرزد ہو گیا !!!میرے ذہن میں بھی فوری طور پر یہی آیا تھا۔۔۔
سید عاطف علی سر کیا ماجرا ہے ۔۔۔؟