مانی عباسی
محفلین
جسے تم بیڈ پر لیٹے
دبا کر بازوؤں میں...
لب چبا کر...
موند کر آنکھیں..
بڑے ہی جوش سے سینے لگا کر..
روز یادوں کی بستی کو نکلتی ہو..
مچل کر.....
اور کبھی جذبات کی رو میں..
خیالوں کے گلوں کو چومتی ہو.
کاش!!! اے کاش!!! ایک لمحے کو..
میں بن جاؤں "کتاب" ایسی......
دبا کر بازوؤں میں...
لب چبا کر...
موند کر آنکھیں..
بڑے ہی جوش سے سینے لگا کر..
روز یادوں کی بستی کو نکلتی ہو..
مچل کر.....
اور کبھی جذبات کی رو میں..
خیالوں کے گلوں کو چومتی ہو.
کاش!!! اے کاش!!! ایک لمحے کو..
میں بن جاؤں "کتاب" ایسی......