کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
مقدمہ
اللہ کے ساتھ شرک کرنا
قبروں کی پوجا کرنا
غیراللہ کے لیے قربانی
اللہ تعالیٰ کے حلال کردہ کو حرام اور حرام کردہ کو حلال کرنا
جادو ، کہانت اور غیب دانی
انسانی زندگی اور حوادث دنیا میں ستاروں کی تاثیر کا اعتقاد رکھنا
ریاکاری
فال بد اور برا شگون
قسم بنا م غیراللہ
نماز میں عدم اطمینان
نماز میں فضول حرکات
پیاز ، لہسن یا کوئی بدبودار چیز کھا کر مسجد میں آنا
زنا
لواطت
بغیر شرعی عذر بیوی کا شوہر کے بستر پر آنے سے انکار
ظہار
دوران حیض بیوی کے ساتھ وطی کرنا
بیوی کے ساتھ بد فعلی کرنا
غیر محرم عورت کے ساتھ خلوت
محرم کی ہمراہی کے بغیر عورت کا سفر کرنا
دیوثیت ( بے غیرتی)
سود
اشیاء فروخت کرتے وقت ان کے عیوب کو چھپانا
جواء
چوری
رشوت
زمین پر غاصبانہ قبضہ
مزدور سے پورا کام لے کر اجرت ادا نہ کرنا
بلا ضرورت لوگوں سے مانگنا
حرام کھانا
شراب نوشی
سونے اور چاندی کے برتنوں کا استعمال
ساز و موسیقی
چغلی
کپڑوں کو ضرورت سے زیادہ لمبا چھوڑنا
عورتوں کا تنگ چست اور باریک لباس پہننا
مردوں اور عورتوں کی ایک دوسرے سے مشابہت کرنا
جھوٹے خواب
لوگوں کی گفتگو خفیہ طور پر سننا
ضرر رساں وصیت نامہ
نوحہ خانی
چہرے پر مارنا ، یا داغ کر نشان لگانا
بلا شرعی سبب تین روز سے زیادہ مسلمان سے قطع تعلقی کرنا
مقدمہ
اللہ کے ساتھ شرک کرنا
قبروں کی پوجا کرنا
غیراللہ کے لیے قربانی
اللہ تعالیٰ کے حلال کردہ کو حرام اور حرام کردہ کو حلال کرنا
جادو ، کہانت اور غیب دانی
انسانی زندگی اور حوادث دنیا میں ستاروں کی تاثیر کا اعتقاد رکھنا
ریاکاری
فال بد اور برا شگون
قسم بنا م غیراللہ
نماز میں عدم اطمینان
نماز میں فضول حرکات
پیاز ، لہسن یا کوئی بدبودار چیز کھا کر مسجد میں آنا
زنا
لواطت
بغیر شرعی عذر بیوی کا شوہر کے بستر پر آنے سے انکار
ظہار
دوران حیض بیوی کے ساتھ وطی کرنا
بیوی کے ساتھ بد فعلی کرنا
غیر محرم عورت کے ساتھ خلوت
محرم کی ہمراہی کے بغیر عورت کا سفر کرنا
دیوثیت ( بے غیرتی)
سود
اشیاء فروخت کرتے وقت ان کے عیوب کو چھپانا
جواء
چوری
رشوت
زمین پر غاصبانہ قبضہ
مزدور سے پورا کام لے کر اجرت ادا نہ کرنا
بلا ضرورت لوگوں سے مانگنا
حرام کھانا
شراب نوشی
سونے اور چاندی کے برتنوں کا استعمال
ساز و موسیقی
چغلی
کپڑوں کو ضرورت سے زیادہ لمبا چھوڑنا
عورتوں کا تنگ چست اور باریک لباس پہننا
مردوں اور عورتوں کی ایک دوسرے سے مشابہت کرنا
جھوٹے خواب
لوگوں کی گفتگو خفیہ طور پر سننا
ضرر رساں وصیت نامہ
نوحہ خانی
چہرے پر مارنا ، یا داغ کر نشان لگانا
بلا شرعی سبب تین روز سے زیادہ مسلمان سے قطع تعلقی کرنا
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
اصلاح البیوت
مصنف
محمد عباس صدیق کھوکھر
ناشر
محمدی پبلشنگ اینڈ کیسٹ ہاؤس لاہور


تبصرہ

گھر انسان کی جان اور اس کے ایمان ،مال واولاداور فتنوں کے دور میں تمام قسم کی برائیوں سےحفاظت کی ضمانت ہوتاہے۔ ہرگھر معاشرہ کے لیے مکان میں اینٹ کی طرح ہوتاہے۔ جس طرح عمارت کی ایک ایک اینٹ کا درست ہونا ضرروی ہے، اسی طرح ہر گھر کا اسلامی طرزِ زندگی گزارنا معاشرہ کی اصلاح کے لیے ضروری ہے۔ جب ہر گھر اپنی اخلاقی، معاشرتی ،دینی ذمہ داری سے نبردآزما ہوگا تو یقیناً ایسا معاشرہ وجود میں آئے گا جہاں نیکی کاہرکام کرنا ممکن ہو سکے گا۔ برائی کےاسباب کم ہونگےاور رحمت الٰہی کانزول ہوگا ۔معاشرےمیں امن وسکون اور ہر انسان اپنےگھر میں اطمینان کی نیند سوئے گا۔زیر تبصرہ کتاب جسے حافظ محمد عباس صدیق ﷾نے اصلا ح البیوت کے نام سے کتاب وسنت اور اسلامی اصولوں کی روشنی میں معاشرہ کی اصلاح کے لیے مرتب کیاہے ،اس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ اصلاح البیوت سے مراد گھروں کی عمارات کی تزئین وآرائش نہیں بلکہ گھرو ں میں بسنے والے افراد کے عقائد واعمال کی اصلاح ہے ،کیوں کہ عقیدےکی درستگی کے بغیر کوئی بھی عمل اللہ کے ہاں قابل قبو ل نہیں۔اوراہل خانہ کی اصلاح وتربیت ہر انسان پر لازم ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے یہ مقصد کافی حد تک پور ہوجاتا ہے۔ ان شا ء اللہ (م۔ا)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
فاضل مولف اور اس کی تالیف
پیش لفظ
عرض مولف
پیش لفظ طبع اول
مقدمۃ الکتاب
گھر کے فوائد
نکاح کے لیے نیک عورت کا انتخاب
با خلاق ، حیا وار ، بامروت اور دیندار
حضرت ایوب ﷤ کی بیوی
حضرت اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہما کا ذکر خیر
بے نماز مرد اور عورت سے شادی نہ کیجیے
بے نماز مرد و عورت کے متعلق سلف صالحین کے اقوال
ام سلیم بنت ملحان رضی اللہ عنہا کی بے مثال دانائی
نیک عورت کی خوبیاں
نیک خاتون کے اوصاف حمیدہ
پر سکون عائلی زندگی کا انحصار بیوی کی اصلاح پر موقوف ہے
صابر اور شاکر دونوں جنتی ہیں
بیوی کی صلاح کے طریقے
عورت کے گھر سے باہر نکلنے کے آداب
ایک صالحہ بیوی کا ذکر خیر
بامر مجبوری گھر سے باہر نکلنا
اسلام میں حلال و حرام کی حکمتیں
عورت کا حج کے لیے سفر کرنا
عورتیں اپنے اوپر دوپٹہ لٹکائیں
پردہ کی شرائط
افسوسناک رسم و رواج
اپنے گھروں کو ذکر الہٰی کی جگہ بناؤ
مومنہ خاتون کی بے مثال استقامت
گھروں میں قرآن کریم کی تلاوت کریں
شرک کیا ہے؟
شیطان کی مکاری
برکات القرآن
گھروں کو خبیث عادتوں سے پاک رکھنا
حسد کی مذمت میں صالحین کرام کے اقوال
حسد کے اسباب
حاسد پر نازل ہونے والی آفتیں
گھروں کو لالچ سے پاک رکھنا
حصول نعمت کی آرزو جائز ہے
غیبت صرف زبان سے ہی نہیں
غیبت کی اقسام
غیبت کے اسباب
غیبت کی مذمت قرآن سے
احادیث نبویہ سے غیبت کی مذمت
غیبت سے بچنے کے طریقے
غیبت کی چند مباح صورتیں
جھوٹ بولنے کے اسباب
جھوٹ کی اقسام
جھوٹ کی حرمت
جھوٹ کا علاج
چغلی کی حرمت کا سبب
احادیث نبویہ سے چغلی کی شناعت
چند اسلام کرام کے اقوال
چغلی کے اسباب
چغلی سے بچنے کے لیے چند اصول
ٹیپ ریکارڈ
گانے کے نام
غناء کی اقسام
گانے کے نقصانات
قرآن و احادیث اور ائمہ کرام سے گانا بجانے کی حرمت
عورت سے گانا سننے کے متعلق دلیل
مباح گیت
گھر کا محل وقوع
کچھ عمارت کے متعلق
گھر میں صالحین کے لیے ضیافت کا اہتمام کرنا
بے دین لوگوں کو گھروں میں داخل ہونے سے منع کرنا
گھر والوں کی صحت کی حفاظت کرنا
گھر والوں کی ایمانی تربیت
صدقہ
روزہ
مسواک
گھر میں شریعت کے احکام کا نفاذ
گھر میں اخلاق حسنہ کا اہتمام
گھر کے راز کی حفاظت کرنا
والدین سے حسن سلوک
ماں کی اولاد سے محبت
ماں سے حسن سلوک کا پھل
وجود باری تعالیٰ پر دلائل
کبیرہ گناہوں سے بچنا
کبیرہ گناہوں کی فہرست
توبہ کی ترغیب
توبہ کی مثالیں
ایک گناہ گار کی توبہ
بدکار عورت کی توبہ
شرابی کی توبہ
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
تفسیر قرطبی
مصنف
ابوعبداللہ محمد بن احمد الانصاری القرطبی
مترجم
پیر محمد کرم شاہ ازہری
ناشر
ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہور۔کراچی



’تفسیر قرطبی‘ ایک ایسا نام ہے جو گزشتہ آٹھ صدیوں سے اہل علم کے ہر طبقہ میں یکساں مقبول ہے۔ اس کی جامعیت اور علمی وسعت کے پیش نظر اگر اسے مسلم سپین کی تہذیب و ثقافت کی درخشاں یادگار تالیف کہا جائے تو بے جانہ ہو گا۔ کہنے کو تو یہ بھی قرآن کریم کے قانونی مطالعہ کی کتاب ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ مطالعہ قرآن کا قانونی پہلو ہو یا عام تفسیری انداز، تفسیر قرطبی علوم اسلامیہ کے تمام پہلوؤں پر ایک جامع دستاویز ہے۔ فقہ و اصول فقہ میں تمام مروجہ مکتب ہائے فکر کا تقابلی مطالعہ اس کا امتیاز ہے۔ اس طرح قانون دان طبقہ کے لیے یہ کتاب حوالہ کا درجہ رکھتی ہے، علما و محققین کے لیے علوم دینیہ کا دائرہ معارف ہے، خطبا اور واعظین کے لیے لا تعداد موضوعات کا خزینہ ہے اورذاکرین کے لیے فضائل و معارف کا مجموعہ ہے۔ اردودان طبقہ کی سہولت کے لیے اس کو اردو قالب میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ترجمہ میں آسان اردو محاورہ استعمال کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ احادیث کی تخریج حتی الامکان مستند کتب سے کی گئی ہے اور حسب ضرورت توضیحی حواشی کا بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ امام قرطبی رحمۃ اللہ علیہ کےتعلیمی مراحل اور علمی مقام کا ایک مربوط خاکہ ان کی اپنی تالیفات کے شواہد کے ساتھ شروع میں پیش کردیا گیا ہے۔ (ع۔ م)

اس کتاب تفسیر قرطبی جلد 1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس کتاب تفسیر قرطبی جلد 2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس کتاب تفسیر قرطبی جلد 3 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس کتاب تفسیر قرطبی جلد4 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس کتاب تفسیر قرطبی جلد5کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس کتاب تفسیر قرطبی جلد6 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس کتاب تفسیر قرطبی جلد7 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس کتاب تفسیر قرطبی جلد8 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس کتاب تفسیر قرطبی جلد9 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس کتاب تفسیر قرطبی جلد10 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
ماہ ربیع الاول اور عید میلاد
مصنف
ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی
ناشر
اسلامک انفارمیشن سینٹر، ممبئ


تبصرہ

مسلمانوں کی اصل کامیابی قرآن مجیداور احادیث نبویہ پر عمل کرنے میں ہے۔ مسلمانوں کوعملی زندگی میں قرآن وحدیث ہی کو اپنے سامنے رکھنا چاہیے۔ اور دین میں نئی نئی بدعات گھڑ کر اسے دین بنا لینے سے احتراز کرنا چاہئے۔دین میں گھڑی گئی متعدد بدعات میں سے ایک بدعت بارہ ربیع الاول کو عید میلاد النبی ﷺ منانےکی ہے۔ بہت سارے مسلمان ہرسال بارہ ربیع الاول کو عید میلادالنبی ﷺ او رجشن مناتے ہیں ۔عمارتوں پر چراغاں کیا جاتا ہے ، جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں، نعت خوانی کےلیے محفلیں منعقدکی جاتی ہیں اور بعض ملکوں میں سرکاری طور پر چھٹی کی جاتی ہے۔ لیکن اگر قرآن وحدیث اور قرون اولی کی تاریخ کا پوری دیانتداری کے ساتھ مطالعہ کیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا ہےکہ قرآن وحدیث میں جشن عید یا عید میلاد کا کوئی ثبوت نہیں ہے ۔نہ نبی کریم ﷺ نے اپنا میلاد منایا او رنہ ہی اسکی ترغیب دی۔ قرونِ اولیٰ یعنی صحابہ کرام ﷺ ،تابعین، اورتبع تابعین﷭ کا زمانہ جسے نبی کریم ﷺ نے بہترین زمانہ قرار دیا ان کے ہاں بھی اس عید کا کوئی تصور نہ تھا۔ معتبر ائمہ دین کےہاں بھی نہ اس عید کا کو ئی تصور تھا اور نہ وہ اسے مناتے تھے او ر نہ ہی وہ اپنے شاگردوں کو اس کی تلقین کرتےتھے ۔ نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد کرنے کا آغاز نبی ﷺ کی وفات سے تقریبا چھ سو سال بعد کیا گیا ہے ۔زیر نظر کتابچہ مولانا کفایت اللہ سنابلی کی کاوش ہے جس میں انہوں نے عید میلاد کی تاریخ ،اس کی شرعی حیثیت ،عیدِ میلاد منانے والوں کے دلائل کا کتاب وسنت کی روشنی میں جائزہ وغیرہ جیسے اہم موضوعات پر قلم اٹھایا ہے، اور ثابت کیا ہے کہ عہد نبوی ،عہد صحابہ اوربعدکے ادوار میں اس مروجہ جشن میلا النبی ﷺ کا کو ئی ثبوت نہیں ملتا،اس کو منانا بدعت ہے ۔ اللہ تعالی اس کتابچہ کو عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے (آمین)(م۔ا)

اس کتاب ماہ ربیع الاول اور عید میلاد کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
عید میلاد کی تاریخ
عید میلاد کے موجد فاطمی خلفاء ہیں
فاطمی خلفاء کی حقیقت
مسلمانوں میں اس بدعت کا رواج
عید میلاد کی شرعی حیثیت
عید میلاد کے دلائل کا جائزہ
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
احسن الجدال بہ جواب راہ اعتدال
مصنف
جلال الدین قاسمی
ناشر
جمعیت اہل حدیث حیدرآباد انڈیا


تبصرہ

حیدر آباد شہر(انڈیا) کے مشہور دیو بندی عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے ’’’راہ اعتدال‘‘کے نام سے ایک کتاب لکھی، جس میں انہوں نے چند مشہور مسائل تقلید ، اما م ابو حنیفہ کا مقام ،قراءت خلف الامام ،رفع الیدین ،آمین بالجھر ،مصافحہ کا مسنون طریقہ، عورتوں اور مردوں کی نماز میں فرق ،خواتین کا مساجد میں آنا وغیرہ جیسے موضوعات پر خامہ فرسائی فرمائی ،اور انہوں نے ان مسائل میں اپنے مذہب کے اثبات میں آیات قرآنیہ کی تحریف سے بھی گریز نہیں کیا اور اپنے موقف کی تائید میں ہر ہر قدم پر روایات ضعیفہ کاسہارا لیا اور غیر مقلدیت کوگمراہی کا دروازہ کہا جبکہ معاملہ اس کے بر عکس ہے ساری خرابیوں اورگمراہیوں کی جڑ تو تقلید ہے ۔ زیر نظر کتا ب ’’احسن الجدال بہ جواب راہ اعتدال ‘‘مولانا حافظ جلال الدین قاسمی فاضل دار العلوم دیو بند﷾ کی اہم تالیف ہے۔ جس میں انہوں نے رحمانی صاحب کی کتاب ’’ راہ اعتدال ‘‘کا تحقیقی جائزہ لیاہے اوررحمانی صاحب کی بے اعتدالیوں کا خوب محاسبہ کیا ہے۔ فاضل مصنف ایک وسیع النظر عالم دین اورکئی کتب کے مصنف ہیں ۔آپ کی کتابوں کو علمی حلقوں میں بڑی قدر کی نگاہوں سے دیکھا جاتاہے اللہ تعالی مصنف کی اس کاوش کو شرف قبولیت بخشے اور اس کتاب کومفید عوام وخواص بنائے (آمین)(م۔ا)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
پیش لفظ
سخنہائے گفتنی
تقلید اور ترک تقلید کے بارے میں
امام ابو حنیفہ محدثین اور سلف صالحین کی نظر میں
تراویح
اذان عثمانی
نماز میں ہاتھ کہاں باندھے جائیں؟
قرآت خلف الامام
آمین بلند آواز سے کہا جائے یا آہستہ؟
رفع یدین
کیا مردوں اور عورتوں کی نماز میں فرق ہے؟
عورتوں کے مساجد میں آنے کا مسئلہ
ایک مجلس کی تین طلاقیں
مصافحہ کا مسنون طریقہ
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
عورت اور اسلام
مصنف
جلال الدین قاسمی
ناشر
جمعیت اہل حدیث حیدرآباد انڈیا


تبصرہ

اللہ تعالی نے عورت کو معظم بنایا، لیکن جاہل انسانوں نےاسے لہب ولعب کاکھلونا بنا دیا اس کی بدترین توہین کی اور اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی۔ تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے مصائب ومکروہات جھیلتی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں پھینک دی گئی۔ لیکن جب اسلام کا ابر رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔محسن انسانیت جناب رسول اللہ ﷺ نے انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا ۔عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے حقوق اجاگر کیے ماں،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی مسند پر فائز کردیااور عورت و مرد کے شرعی احکامات کو تفصیل سے بیان کردیا ۔زیر نظر کتا ب ’’عورت اور اسلام ‘‘مولانا حافظ جلال الدین قاسمی تالیف ہے جس میں انہوں اسلام میں عورت کا مقام ومرتبہ بیان کرتے ہوئے عورتوں کے احکام ومسائل کو قرآن وسنت کی روشنی میں احسن سے بیان کیا ہے یہ کتاب ایک علمی اور اپنےموضوع پر منفرد ،ہر گھر میں رکھے جانے کے لائق ہے ۔ فاضل مصنف ایک وسیع النظر عالم دین اورکئی کتب کے مصنف ہیں جن کی کتابوں کو علمی حلقوں میں بڑی قدر کی نگاہوں سے دیکھا جاتاہے اللہ تعالی اس کتاب کومفید عوام وخواص بنائے (آمین)(م۔ا)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
پیش لفظ
عورت کی پیدائش
معتزلہ کا مذہب
عورت کی طبعی کمی کا تدارک
نفس پر بوجھ کی تفصیل
عورت کو مرد سے پیدا کرنے کی حکمت
عورت کا لغوی معنی
اسلام سے پہلے عورت کی حیثیت
اسلام میں عورت کا مقام
محمد ﷺ کے لیے چار سے زائد شادیوں کی اجازت کیوں؟
عدل کا مفہوم
قسط اور عدل میں فرق
مخالفین اسلام کے ایک اعراض کا جواب
طلاق
ایک مجلس کی تین طلاقیں
طلاق کے بعد مہر کی ادائیگی کی تفصیل
سورہ نور و احزاب میں پردے کا حکم
غسل جنابت کا طریقہ
مسائل
وہ حالت جن میں حمل ساقط کر سکتے ہیں
جوڑا بنانے کا حکم
محرمات
سگی ماں بیٹی سے شادی
عدت نفاس میں چالیس دن سے پہلے مباشرت
کیا خون حیض رکنے کے بعد غسل سے پہلے مباشرت جائز ہے
ناخن بڑھانا اور پالش کرنا
کیا عورت اپنے سر کے بال آگے سے کاٹ سکتی ہے
شادی کے موقع پر تصویریں
عورت کا میگزین وغیرہ خریدنا
فیملی پلاننگ
حمل گرنے کا حکم
حالت حیض میں طلاق کا حکم
شادی کا مسئلہ
کفو کا مسئلہ
زوج مفقود الخبر
ایک اہم مسئلہ
لڑکی اور لڑکے کے پیشاب کا حکم
دونوں میں فرق
ماں کی نصیحت بیٹی کے نام
 

عبد المعز

محفلین


تبصرہ

ہندوستان کی فضا میں رشد وہدایت کی روشنیاں بکھیرنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل خاص سے ایک ایسی شخصیت کو پید ا فرمایا۔ جس نے اپنی قوت ایمانی اور علم وتقریر کے زور سے کفر وضلالت کے بڑے بڑے بتکدوں میں زلزلہ بپا کردیا اور شرک وبدعات کے خود تراشیدہ بتوں کو پاش پاش کر کے توحید خالص کی اساس قائم کی۔ یہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے پوتے شاہ اسماعیل محدث دہلوی تھے۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور امام محمد بن عبدالوہاب کے بعد دعوت واصلاح میں امت کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انہو ں نے نہ صرف قلم سےجہاد کیا بلکہ عملی طور پر حضرت سید احمد شہید کی امارت میں تحریک مجاہدین میں شامل ہوکر سکھوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے بالاکوٹ کے مقام پر شہادت کا درجہ حاصل کیا اور ہندوستان کے ناتواں اور محکوم مسلمانوں کے لیے حریت کی ایک عظیم مثال قائم کی۔ ان کے بارے شاعر مشرق علامہ اقبال نے کہا کہ ’’اگر مولانا محمد اسماعیل شہید کےبعد ان کے مرتبہ کاایک مولوی بھی پیدا ہوجاتا تو آج ہندوستان کے مسلمان ایسی ذلت کی زندگی نہ گزارتے‘‘ زیر نظر کتاب برصغیر پاک وہند کی اسلامی تاریخ کے اسی عظیم جرنیل شاہ اسماعیل شہید کی حیات مبارکہ پر مشتمل ہے کتاب کے پہلے حصہ میں شاہ اسماعیل شہید اور دوسرے حصہ میں سید احمد شہید کا تذکرہ ہے۔(م۔ا)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
عرض ناشر
دیباچہ
پہلا باب ۔ نام ، لقب ، خطاب ، ولادت ، تعلیم
دوسرا باب ۔ مولانا شہید کی ورزشیں
تیسرا باب ۔ مولانا شہید کا پہلا وعظ اور عوام الناس کی شورش
چوتھا باب ۔ ضروری تمہید ، مولانا شہید کے مختلف مضامین پر وعظ
پانچواں باب ۔ گورنمنٹ انگریزی کی انصاف پسندی ، سرکار انگریزی کی طرف سے وعظ کی ممانعت
چھٹا باب ۔ مولانا شہید کی متواتر کامیابیاں
ساتواں باب ۔ سکھ مذہب اور اس کا بانی ، سکھوں اور مسلمانوں کا اخلاقی اور ملکی برتاؤ
آٹھواں باب ۔ سفر سے مراجعت ۔ بے بنیاد افواہیں
نواں باب ۔ جہاد کی تدبیریں ، بعض واقعات کا ذکر
دسواں باب ۔ مذہبی لڑائیاں جن کی ابتداء 1241ھ سے ہوتی ہے
گیارہواں باب ۔ فتح پشاور اور بعض بے اعتدالیاں
بارہواں باب ۔ شہادت
تیرہواں باب ۔ عبدالوہاب عینی ( نجد میں ) اور مولانا شہید دہلوی
چودہواں باب ۔ شریعت
پندرہواں باب ۔ دین اسلام میں سہولت
سولہواں باب ۔ مولانا شہید کی تصنیفات اور بعض خط
 

عبد المعز

محفلین


تبصرہ

تمباکو نوشی انسانی معاشرے کی ایک بہت بڑی کمزوری ہے ، اس کے کئی جسمانی وذہنی نقصانات ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ایک بڑے طبقہ میں اس کا استعمال مدتوں سے مختلف شکلوں میں جاری ہے تمباکو نوشی کے رحجان کوکم کرنے اور اس پر قابو پانے کے لیے بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ انسانی صحت پر اس کے گہرے برے اثرات،اجتماعی اور اقتصادی حیثیت سے اس کے نقصانات کے جائزہ لینے کے لیے اور انسانی آبادی کے وسیع رقبے تک اس کی آواز پہچانے کے لیے نہ جانے کتنی مجالس اور کانفرسیں منعقد ہوچکی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’تمباکو اور اسلام ‘‘مولانا حفظ الرحمن اعظمی ندوی فاضل مدینہ یونیورسٹی کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے تمباکو نوشی کے حکم کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے تاریخی واقعات ووشواہد سے ثابت کیا ہےکہ تمباکونوشی کا جواز کسی لحاظ سے بھی صحیح نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کی افادیت کوعام فرمائےاور اس کوتمباکونوشی او رنشہ آوری کی عام بیماری سے روکنے کا ذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
عرض مولف
پیش لفظ
مقدمہ
قرآن کریم
حدیث نبوی
حرف آغاز
باب اول تمباکو کی حقیقت اور اس کا علمی و تاریخی پس منظر
تمباکو کا نام
تمباکو کی ماہیت و خواص
تمباکو کی تاریخ
عرب اور مسلم ممالک میں اس کی آمد
برصغیر ہند میں
تمباکو کی طبی حیثیت
تمباکو نوشی کے مختلف طریقے
تمباکو پر تحقیقات کل اور آج
تمباکو نوشی کے خلاف مہم کا مختصر جائزہ
تمباکو کو اسلام اور دیگر مذاہب میں
باب دوم اباحت کے بیان میں
علمائے احناف
علمائے مالکیہ
علمائے شافعیہ
علمائے حنابلہ
سلفی علماء
باب سوم حرمت کے بیان میں
علمائے احناف
علمائے مالکیہ
علمائے شافعیہ
علمائے حنابلہ
سلفی علماء
باب چہارم مراکز افتاء اور دیگر اہم شخصیات کے فتاوی
باب پنجم تمباکو کی اباحت کے دلائل کا مختصر جائزہ
بغیر نص شرعی حرمت کا فیصلہ
اباحت اصلیہ سے استدلال
تمباکو کے ضرر رساں نہ ہونے کا دعویٰ
تمباکو نوشی اسراف ہے
اکابر کے قول و عمل سے استدلال
حرف آخر
مراجع
فہرست
 

عبد المعز

محفلین


تبصرہ

نبی کریم ﷺ نے جس طرح حدیث کو حاصل کر نے کی ترغیب دی اور اس کےحاملین کے لیے دعا فرمائی ہے، اسی طرح حدیث وضع کرنے یا حدیث کے نام پر کوئی غلط بات آپﷺ کی طرف منسوب کرنے سے سختی سے منع فرمایا اور ایسے لوگوں کو جہنم کی وعید سنائی ہے۔ علماء اور محدثین نے بھی اس کے متعلق سخت موقف اختیار کیا ہے،اوران کے نزدیک حدیث کووضع کرنے والا اسی سلوک کا مستحق جو سلوک مرتد اور مفسد کےساتھ کیا جاتاہے ۔ وضع حدیث کی ابتداء ہجرت نبوی ﷺ کے چالیس سال بعد ہوئی۔ حدیث وضع کرنے میں سرفہرست روافض تھے ۔خوفِ خدا اور خوف آخرت سے بے نیازی نے اس معاملہ میں ان کو اتنا جری بنا دیا تھاکہ وہ ہر چیز کو حدیث بنادیتے تھے۔ علمائے اسلام نے واضعین کے مقابلہ میں قابل قدر خدمات انجام د ی ہیں ۔انہوں نے ایسے اصول وقواعد مرتب کیے او ر موضوع حدیث کی ایسی علامتیں بتائیں جس سے موضوع احادیث کےپہچاننے میں بڑی آسانی ہوجاتی ہےانہوں نے موضوع احادیث پر مشتمل کتب لکھیں تاکہ لوگ ایسی احادیث سےباخبر ہوجائیں جن کی کوئی اصل نہیں ہے۔ زیرتبصرہ کتاب ’’ فتنہ وضع حدیث اور موضوع احادیث کی پہچان‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ، جس میں فاضل مصنف نے فتنۂ وضع حدیث کے داخلی وخارجی اسباب کو بیان کرتے ہو ئے اس فتنہ کے سد باب کے سلسلے میں علماء ومحدثین کی مساعی اور موضوع احادیث کن علامتوں کے ذریعہ سےبآسانی پہچانی جاسکتی ہیں کو بڑے احسن انداز سے بیان کیا ہے اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کو شش کو قبول فرمائے اور اہل اسلام کے لیے مفید بنائے۔ (آمین)(م۔ا)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
تقریب
دیباچہ
مقدمہ
پہلا باب حدیث ایک اصولی بحث
حدیث کے معنی
حدیث کی تعریف
حدیث اور سنت
حدیث قدسی
حدیث اور سیرت
قرآن اور حدیث
تشکیل شریعت میں حدیث کا مقام
حدیث کے لیے سفر
حدیث کی تدوین
طبقات کتب حدیث
حدیث کے معاملہ میں صحابہ کی احتیاط
وضع حدیث پر وعید
موضوع روایت کا حکم
واضعین حدیث کا حکم
دوسرا باب وضع حدیث کے اسباب اور محرکات
وضع حدیث کی ابتداء
روافض و خوارج اور وضع حدیث
شیعہ اور وضع حدیث
اہل سنت اور وضع حدیث
فقہی اور مسلکی اختلاف
بادشاہوں اور امیروں کی خوشنودی
ترغیب اور ترتیب
شہرت اور مقبولیت
قرآن کی تلاوت اور تفسیر
تیسرا باب موضوع احادیث کی پہچان
موضوع احادیث اور محدثین کی خدمات
سند میں وضع کی علامت
متن میں وضع کی علامت
چوتھا باب موضوع روایات
عقائد سے متعلق موضوع روایات
عبادات سے متعلق موضوع روایات
نبی کریم ﷺ سے متعلق موضوع روایات
انبیاء کرام علیہم السلام سے متعلق موضوع روایات
علم اور علماء سے متعلق موضوع روایات
اخلاق و آداب سے متعلق موضوعات روایات
زہد و تصوف سے متعلق موضوع روایات
عورتوں سے متعلق موضوع روایات
کھانے پینے سے متعلق موضوع روایات
امراض و علاج سے متعلق موضوع روایات
ایام و مقامات سے متعلق موضوع روایات
والدین سے متعلق موضوع روایات
متفرق موضوع روایات
حوالہ جات
 

عبد المعز

محفلین


تبصرہ

تعلیم کا مسئلہ ہر ملک کےلیے ایک بنیادی حیثیت رکھتاہے ۔کسی بھی ملک یا قوم کی ترقی کے لیے یہ ایسی شاہ کلید ہے ،جس سے سارے دروازے کھلتے چلے جاتے ہیں ۔مسلمانوں نے جب تک اس حقیقت کو فراموش نہیں کیا وہ دنیا کے منظرنامہ پر چھائے رہے اور انہوں نے دنیا کو علم کی روشنی سے بھر دیا ، لیکن جب مسلمانوں کی غفلت کے نتیجے میں پوری دنیا اخلاقی بحران کاشکار ہوگئ تو عالم اسلام خاص طور پر اس سے متاثر ہوا۔اس کی سب سےبڑی وجہ یہ ہے کہ اس نے اپنی بنیاد ہی فراموش کردی اور یورپ کے نظام تعلیم کو اختیار کرلیاجس نے پورے عالم اسلام کو متاثر کیا۔ خود اسلامی ملکوں میں پڑھنے والوں کا حال یہ ہے وہ جب اپنی اپنی یونیورسٹیوں سے پڑھ کرنکلتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے وہ یورپ کے پروردہ ہیں جس کے نتیجہ میں اسلامی ملکوں میں ایک کشمکش کی فضا پید ا ہوگئی ہے۔مفکر اسلام مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ﷫ نے اپنی تقریروں او رتحریر وں میں اسلامی ملکوں میں ذہنی کشمکش کا بنیادی سبب مسلمانوں میں رائج یورپی نظام تعلیم کو قرار دیا اوراز سرنو پورا نظام تعلیم وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس کوعالم اسلام کا سب سے بڑا چیلنچ قرار دیا۔ زیر نظر کتاب بھی مولانااابو الحسن علی ندوی کی اس موضوع پر اہم تقاریر ومضامین کا مجموعہ ہے جس میں مولانانے اسلامی ملکوں میں نظام تعلیم کی اہمیت اور وہاں کی قیادت، نظام تعلیم وتربیت کا معاشرہ اور اس کے رجحانات ،نظام تعلیم وتربیت کی بنیادیں،نصاب تعلیم ۔جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی بحث کی ہےاللہ تعالی مولانا کے درجات بلند فرمائے۔(آمین)(م۔ا)

 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
عرض ناشر
اسلامی ممالک میں ذہنی کشمکش اور اس کے اسباب
مراحق سے فصل بہار پر
اقبال کے تعلیمی افکار
ممالک اسلامیہ میں کشمکش کا بنیادی سبب
نور ایک ہے اور ظلمتیں بے شمار ہیں
ترقی یافتہ مسلم ممالک کی المناک کہانی
یوں قتل سے بچوں کے وہ بدنام نہ ہوتا
وارد کوئی سوچ ان کی پریشاں نظری کا
اسلامی ملکوں میں نظام تعلیم کی اہمیت اور وہاں کی قیادت اور فکری رجحانات کے اثرات
امت مسلمہ اور عالم اسلام کی موت و زیست کا مسئلہ
ایک نفسیاتی حقیقت
فکر و ذہنی ارتداد
حالات و واقعات کا منظقی نتیجہ
منافقین کو تسلط کیوں کر حاصل ہوا؟
حضرت حسن بصری کا تجزیہ
مغرب کی فکری و تہذیبی یلغار
مغرب کا طریقہ کار
اسلامی ممالک میں کشمکش کیوں؟
عالم اسلام کا سب سے بڑا چیلنج
نظام تعلیم و تربیت کا معاشرہ اور اس کے رجحانات سے گہرا تعلق ہے
تعلیم کی کامیابی و ناکامی
مرکز حج و عبادت
مادیت کا ہسٹیریا
آج کا مسلمان نوجوان
تفریحی سامان کی کثرت ایک لمحہ فکریہ
تعلیم نسواں
مقام عبرت و نصیحت
نظام تعلیم و تربیت کی بنیادیں
حکمت مومن کی گم گشتہ دولت ہے
مسرت و شادمانی کا احساس
آزادی فکر اور روسی نظریات
اسلامی نظام تعلیم وتربیت
عقلی نا بالغی
مغربی مفکرین و ماہرین تعلیم کے رجحانات و افکار
سطحی انداز فکر
نظام تعلیم میں نظرثانی کی ضرورت
تعلیم کا مسئلہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے
درس نظامی
علامہ اقبال کا نظریہ
اقبال کے الفاظ میں ایک شکوہ
اسلامیات پر مزید توجہ کی ضرورت
فن تعلیم اور نظام تعلیم کے اصول
استاد کو فن تعلیم سے فطری مناسبت ہو
کامیاب معلم
از سر نو نظام تعلیم وضع کرنے کی ضرورت
ہندوستان کا نظام تعلیم نہ مشرقی ہے نہ مغربی
ناکام نظام تعلیم
نصاب تعلیم قوم کے فکری ارتقا اور ذہنی صلاحیت کا آئینہ دار ہوتا ہے
نصاب تعلیم کا مسئلہ
حدیث کے ساتھ بے اعتنائی کے اسباب
فقہ و قانون
درس نظامی کی خصوصیات
قدیم نصاب تعلیم کی نفسیات
نصاب تعلیم کا زندگی اور معاشرے سے مستحکم رابطہ ہے
نصاب تعلیم میں تبدیلیاں عہد بہ عہد ہوتی رہیں
ہندوستان میں مسلم بچوں کا تعلیمی مسئلہ
شیر از ہند جونپور کی علمی تاریخ
جونپور میں علم اور علماء
قدیم اور جدید طرز حکومت کا موازنہ
زیر قدمت ہزار جان است
دانشمندانہ طرز عمل
حیرت اور مایوسی
حکومت کی زیرنگرانی تیار کردہ نصاب میں جانبدارانہ طرز عمل
خلاف عقل و عدل تعلیمی صورت حال اور اس کا مقابلہ
ایک اہم مطالبہ
 
Top