ذوالقرنین
لائبریرین
دنیا کی ہر زبان میں ثقیل اور طویل الفاظ موجود ہیں لیکن ان کا استعمال بہت کم ہوتا ہے۔ انگریزی زبان میں چند ایسے الفاظ موجود ہیں جنہیں طویل ترین الفاظ کہا جا سکتا ہے۔ جن میں چند ایک ڈکشنری میں بھی موجود نہیں ہیں۔
دنیا کے طویل ترین لفظ میں ایک لاکھ نواسی ہزار آٹھ سو انیس (189،819) حروف شامل ہے۔ یہ ایک پروٹین ٹائٹن (Titin) کا کیمیکل نام ہے۔ جو کہ ڈکشنری میں موجود نہیں ہے۔
دوسرے نمبر پر آنے والے لفظ میں ایک ہزار نو سو نو (1،909) حروف شامل ہے۔
تیسرے نمبر پر آنے والے لفظ میں ایک سو تراسی (183) حروف شامل ہے۔ جو کہ انگریزی لٹریچر میں سب سے طویل لفظ ہے جسے ایک بڑے لکھاری نے ایجاد کیا۔
چوتھے نمبر پر آنے والے لفظ میں پینتالیس (45) حروف شامل ہے۔ یہ لفظ اب تک ڈکشنری میں شامل سب سے بڑا لفظ ہے۔
Pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis
پانچویں نمبر پر آنے والے لفظ میں چونتیس (34) حروف شامل ہے۔ یہ لفظ ایک فلم یا تھیٹر میں استعمال کیا گیا۔
Supercalifragilisticexpialidocious
چھٹے نمبر پر آنے والے لفظ میں تیس (30) حروف شامل ہے۔ یہ لفظ بھی ڈکشنری میں شامل ہے۔
Pseudopseudohypoparathyroidism
ساتویں نمبر پر آنے والے لفظ میں انتیس (29) حروف شامل ہے۔
Floccinaucinihilipilification
آٹھویں نمبر پر آنے والے لفظ میں اٹھائیس 28 حروف شامل ہے۔
Antidisestablishmentarianism
نویں نمبر پر آنے والے لفظ میں ستائیس (27) حروف شامل ہے۔ یہ لفظ شیکسپئر کا ایجاد کردہ ہے اور اسے انگریزی واولز میں سب سے طویل لفظ کا اعزاز حاصل ہے۔
Honorificabilitudinitatibus
ہو سکتا ہے کہ اور بھی لفظ ہوں لیکن فی الحال مجھے اتنے ہی ملے۔ اب ان کے معنی کوئی انگریزی دان ہی بتا سکتا ہے۔