عامرعزیز
محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرانام حافظ محمد عامر عزیز ہے
میں ضلع اوکاڑہ کا رہائشی ہوں
میں بی سی ایس کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہوں
مجھے اردو ادب سے بہت محبت ہے یہی وجہ ہے کہ کچھ دنوں سے میں ایک شعر یادکررہاتھا اور اب مجھے وہ شعر یاد ہوگیا ہے مگر اب وہ پوری غزل یا نظم جو بھی ہووہ تلاش کرنا چاہتاہوں کچھ دنوںسے میں بہت سی اردو ویب سائٹس خصوصاً شاعری کے حوالے سے تلاش کررہاتھا اسی دوران میری نظر اردوویب پر اردو محفل پر پڑی ۔وزٹ کیا تو اچھا لگا سوچا ممبر شپ حاصل کرلوں ہوسکتاہے کہ مجھے جن اشعار کی تلاش ہے وہ آپ میری مدد کرسکیں۔
جو کچھ اشعار مجھے غلط یا صحیح یا دہیں میں وہ یہاں آپ سب کے سامنے بیان کردیتاہوں اور میری آپ تمام سے گزارش ہے کہ اس غزل کو یا نظم جو بھی ہے اس کو تلاش کرنے میں میری مدد کی جائے کیونکہ یہی نظم میری اس فورم میں آمد کا سبب بنی ہے۔
اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو
ناقدو!وقت کی رفتار بدلنے کیلئے
میں نے مجبور زبانوں کو نواء بخشی ہے
کج کلاہوں کی رعونت کا اُڑایا ہے مذاق
ہم نے تاریخ کے چہرے کو ضیاء بخشی ہے
یہ وہ اشعار ہیں جو مجھے تھوڑے بہت یاد ہیں
اب یہ آپ تمام پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ یہ تلاش کریں کہ یہ غزل یا نظم کس شاعر کی ہے اور مجھے پوری غزل نظم دی جائے۔
میں آپ تمام کو بہت مشکور رہوں گا!
والسلام
حافظ محمد عامر عزیز