عائشہ عزیز
لائبریرین
واؤ خوب انجوائے کرناصبح سے کیا کچھ نہی بس فون کالز ۔۔۔ میسجز فیس بک محفل یہی ہو رہا ہے ۔۔آج تو ڈانٹ پڑنے کے چانسز بھی نہیں آپا جانی سے فرینڈز نہی آتی بس ہم فمیلی میمبرز ہیں شام کو ڈنر پر جانا ہے تو وہیں کچھ سراپرئزز ہیں مزے مزے مزے