کراٹے کی ھسٹری۔

طالوت

محفلین
چن اردو محفل پر انگریزی مواد کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے ۔ یہ اچھا ہے کہ صرف ربط (لنک) ہی فراہم کیا ۔ زیادہ بہتر ہوتا اگر اس کا ٹوٹا پھوٹا ترجمہ کر دیتے اور ساتھ ہی ربط بھی فراہم کر دیتے ۔ تاکہ ہم سے کم علم بھی کچھ جان پاتے ۔ اور زمرہ جات میں کھیل کھلاڑی موجود ہے غالبا اس طرح کے پیغامات وہیں مناسب رہیں گے ۔

ربط شامل کرنے کے لئے میں نے بتایا تھا کہ پہلے اردو میں کوئی لفظ/جملہ لکھا جائے موضوع سے متعلق اور پھر "ہائیپر لنک" جیسے آئکن پر جا کر اس ربط کو ٹائپ/پیسٹ کر دو اور یوں وہ جملہ/لفظ نیلے رنگ میں دکھائی دیتا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ ربط ہے ۔
وسلام
 
Top