عسکری
معطل
ہائیں۔
یہ آپ نے آتے ہی نہ سلام نہ دعا۔
اور نظر بھی دوڑائی تو کدھر۔
سب خیر تو ہے نہ بھئ۔
اور یہ فہیم ہی ہے۔
ہندی میں لکھیں یا اردو میں۔
لکھا تو فہیم ہی ہے۔
کیسی سلام دعا آپ نے دشمنوں کی زبان لگا رکھی ہے دستخط میں۔ویسے مجھے یہ لکھنا پڑھنا آتی ہے۔جب آئی ایس آئی میں جاسوسی کی ٹرینینگ لی تھی تب سے