یہ جیت ایسے ہی ہے جیسے گزشتہ انتخابات میں جماعت اسلامی نے بائیکاٹ کر دیا تھا اور متحدہ جیت گئی تھی۔
اسے شکست کیسے کہا جا سکتا ہے؟ جب کہ ایم کیو ایم نے بائیکاٹ کر دیا تھا۔۔۔
اَمی اَمی میں کلاس میں فرسٹ آیا ہوں
شاباش بیٹا۔۔کلاس میں کتنے طالب علم تھے؟
بیٹا۔۔بس میں اکیلا ہی تھا۔۔۔ ۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اسکول: این اے 250
بات سیٹوں کی نہیں ہو رہی بائیکاٹ کی ہو رہی ہے۔جمعیت نے پورے ملک سے کتنی سیٹیں لی ہیں۔۔
اس سیٹ کے جیتنے سے کچھ ظاہر نہیں ہوتا۔ اگر ہوتا ہے تو یہ کہ برگر کلاس کی پسند اور ہے اور عوامی کلاس کی اور
جمعیت نے انتخابات میں حصہ ہی نہیں لیا اگر لیتی تو شائد ضمانتیں ضبط ہوتیں۔۔۔جمعیت نے پورے ملک سے کتنی سیٹیں لی ہیں۔۔
جمعیت کو کتنے ووٹ ملتے ہیں چیک کریں۔۔انٹرنیٹ موجود ہے۔۔سرچ کریں۔۔ابھی کتنے ووٹ ملے ہیں۔۔پورے ملک سے۔۔۔بات سیٹوں کی نہیں ہو رہی بائیکاٹ کی ہو رہی ہے۔
دل کا اچھا ہے۔بیان دینا اور پھر بعد میں تفصیلی بیان دینا درست ہے۔۔شیخ رشید آپ کا فیورٹ ہے۔ کیا بات ہے آپ کی کاشفی بھائی۔
وہ بھی صبح ایک بیان دیتا ہے اور شام کو اس کے الٹ بیان دے دیتا ہے۔ ہاں یہ میں بھی مانتا ہوں کہ جو منہ میں آئے کہہ دیتا ہے۔
طالبان کے حامی یعنی جمعیت جھوٹ بولتے ہیں۔جمعیت نے انتخابات میں حصہ ہی نہیں لیا اگر لیتی تو شائد ضمانتیں ضبط ہوتیں۔۔۔
میں جماعت کو پورا نہیں لکھ رہا کیونکہ اگر پورا لکھوں گا تو بین ہوسکتا ہوں۔ اس لیئے صرف جمیعت ہی لکھ رہا ہوں۔ اس لیئے فرق سمجھانے کی کوشش کرنا اور ہنسنا فضول ہے۔۔۔جس کو جمعیت اور جماعت اسلامی کا فرق نہیں پتا اس سے بحث کرنا فضول ہے
اچھا ایسا بھی ہوتا ہے یہاں! میں آئندہ سے ایم کیو ایم کو صرف اے پی ایم ایس او ہی لکھوں گامیں جماعت کو پورا نہیں لکھ رہا کیونکہ اگر پورا لکھوں گا تو بین ہوسکتا ہوں۔ اس لیئے صرف جمیعت ہی لکھ رہا ہوں۔ اس لیئے فرق سمجھانے کی کوشش کرنا اور ہنسنا فضول ہے۔۔۔
http://ecp.gov.pk/Misc/Stats/Sind/NAPollingStatisSind.pdfاسے شکست کیسے کہا جا سکتا ہے؟ جب کہ ایم کیو ایم نے بائیکاٹ کر دیا تھا۔۔۔
تحریک طالبان ، کراچی میں ایم کیو ایم کے لیے کام کرتی ہے ،تحریک انصاف، جمیعت وغیرہ وغیرہ طالبان ہیں۔۔طالبان میں مہاجر دشمن لوگ بھی ہیں اس لیئے یہ کہنا کہ ایم کیو ایم طالبان کی حامی ہے بغض پر مبنی بات ہے۔۔
آنکھیں بند کرکے اور دل میں بغض رکھ کر مہاجروں کے خلاف بہتان بازی کرنے والوں نے ان لوگوں کے اسٹیٹمنٹ سنائی نہیں دیتے جو کہ طالبان کے لیئے دل میں نرم گوشہ رکھتے ہیں اور اور جن کو طالبان کی فل سپورٹ حاصل ہے اور جو کہ طالبان کو سپورٹ بھی کرتے ہیں۔۔
وہی اُلٹی گھسی پٹی باتیں۔۔ مہاجر دشمنی میں کی گئی باتیں۔۔ سر بھی عجیب سا ۔۔بس وہی پھرا ہوا سر۔تحریک طالبان ، کراچی میں ایم کیو ایم کے لیے کام کرتی ہے ،
دونوں کا مقصد پاکستان کو توڑنا ہے ، دونوں بھارت نواز ہیں ۔۔۔ ۔
ایم کیو ایم ، مہاجر نہیں ہے ، نہ مہاجر ، ایم کیو ایم ہے ۔۔۔ ۔۔۔
اگر ایم کیو ایم کو محض مہاجر ہی مراد لے لیا جائے تو متحدہ نام رکھا ہی کیوں تھا ۔۔۔ ۔
ایم کیو ایم نے اس انتخاب کے بعد اب "مہاجر قومی مومنٹ " کا رونا رو رہی ہے ، شکر ہے انکو اتنا تو خیال آیا کہ وہ
"متحدہ" نہیں رہے