arifkarim
معطل
اپنی مرضی سے دیتے تو آج ملک کا یہ حال ہوتا؟کراچی والو، بلکہ پورے ملک والو، اپنی مرضی سے ووٹ دو
اپنی مرضی سے دیتے تو آج ملک کا یہ حال ہوتا؟کراچی والو، بلکہ پورے ملک والو، اپنی مرضی سے ووٹ دو
یہی تو بات ہے کہ اپنی طرف سے مطلب نکال لینا۔۔۔۔یعنی مہاجر دشمن مہاجر دشمنی میں بہت کچھ بول گئے۔۔اور کھل کر سامنے آگئے۔۔
یہی تو بات ہے کہ اپنی طرف سے مطلب نکال لینا۔۔۔ ۔
خیر یہ بھی ایم کیو ایم پالیسی ہے ۔۔۔
بات کوئی کتنی بھی سیدھی کرے ، ایم کیو ایم نے الٹا مطلب نکالنا ہے
ایم کیو ایم جائے بھاڑ میں۔ کراچی والو تحریک انصاف کو ووٹ دو!
پھر ڈاکٹر کو دکھائے ، ایسا کیوں ہورہا ہے آپ کے ساتھ ۔۔۔مطلب بالکل سیدھا ہوتا ہے۔۔لیکن پھرے ہوئے سر کی وجہ سے اُلٹا محسوس ہوتا ہے۔۔
تحریک انصاف کے بارے میں آپ اور کیا جانتے ہیں۔۔جس کا دماغ خراب ہو وہی اس کو ووٹ دے
قائد اسکا اخلاقی برائی میں مبتلا
نظریہ صرف اقتدار
طریقہ سیکولرازم
فالورز صرف گھٹیا زبان استعمال کرنے والے یا پھر برگرز
پھرا ہوا سر میرا نہیں۔۔ چیک کریں کس کا ہے۔۔۔پھر ڈاکٹر کو دکھائے ، ایسا کیوں ہورہا ہے آپ کے ساتھ ۔۔۔
تحریک انصاف کے بارے میں آپ اور کیا جانتے ہیں۔۔
کچھ اشارے ہمیں بھی بتائیے اور ساتھ یہ بھی بتایئے کہ وہ اشارے کرنے والے کون ہیں۔۔یہ کہ یہ جماعت کسی اور کے اشاروں پر بنی ہے
جہاں سے ان کی فنڈ ریزنگ ہوتی ہے۔ وہی اصلی انوسٹرز ہیں
بائیکاٹ کر دیا اور بائیکاٹ کیا کیوں تھا کس کو نہیں پتہ؟ پھر بائیکاٹ 43 پولنگ اسٹیشن پر کیا تھا نا جن پر عارف علوی کو سترہ ہزار ووٹ پڑے ہیں جبکہوہ کوئی 47 ہزار کی لیڈ سے جیتا ہت اس کو شکست نہیں کہتے؟اسے شکست کیسے کہا جا سکتا ہے؟ جب کہ ایم کیو ایم نے بائیکاٹ کر دیا تھا۔۔۔