کراچی، متحدہ کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کیلیے سیٹ نکالنا مشکل

:grin: یعنی مہاجر دشمن مہاجر دشمنی میں بہت کچھ بول گئے۔۔اور کھل کر سامنے آگئے۔۔
یہی تو بات ہے کہ اپنی طرف سے مطلب نکال لینا۔۔۔۔
خیر یہ بھی ایم کیو ایم پالیسی ہے ۔۔۔
بات کوئی کتنی بھی سیدھی کرے ، ایم کیو ایم نے الٹا مطلب نکالنا ہے
 

کاشفی

محفلین
یہی تو بات ہے کہ اپنی طرف سے مطلب نکال لینا۔۔۔ ۔
خیر یہ بھی ایم کیو ایم پالیسی ہے ۔۔۔
بات کوئی کتنی بھی سیدھی کرے ، ایم کیو ایم نے الٹا مطلب نکالنا ہے

مطلب بالکل سیدھا ہوتا ہے۔۔لیکن پھرے ہوئے سر کی وجہ سے اُلٹا محسوس ہوتا ہے۔۔
 
ایم کیو ایم جائے بھاڑ میں۔ کراچی والو تحریک انصاف کو ووٹ دو!

جس کا دماغ خراب ہو وہی اس کو ووٹ دے
قائد اسکا اخلاقی برائی میں مبتلا
نظریہ صرف اقتدار
طریقہ سیکولرازم
فالورز صرف گھٹیا زبان استعمال کرنے والے یا پھر برگرز
 
اسے شکست کیسے کہا جا سکتا ہے؟ جب کہ ایم کیو ایم نے بائیکاٹ کر دیا تھا۔۔۔ :idontknow:
بائیکاٹ کر دیا اور بائیکاٹ کیا کیوں تھا کس کو نہیں پتہ؟ پھر بائیکاٹ 43 پولنگ اسٹیشن پر کیا تھا نا جن پر عارف علوی کو سترہ ہزار ووٹ پڑے ہیں جبکہوہ کوئی 47 ہزار کی لیڈ سے جیتا ہت اس کو شکست نہیں کہتے؟
 
یہی نہیں بلکہ اوپر کے کمنٹس ملاحظہ کر لیجئے آپ سمیت دیگر ہمدرد بھی نظریں گاڑے بیٹھے کہ کہ بائیکاٹ کے باوجود ایم کیو ایم ہی جیتے گی، لیکن تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کو صاف چت کر دیا۔ یہ ایم کیو ایم اور ان کے ہمدردوں کی واضح شکست ہے۔
 
Top