کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

محمد امین

لائبریرین
سندھ ہائی کورٹ نے رحمان ملک کا فیصلہ معطل کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہہاہ۔۔۔۔۔اسے بازاری زبان میں کہتے ہیں "پونکاااااااااا"۔۔۔۔۔۔۔۔ :laugh:
 

فہیم

لائبریرین
سندھ ہائی کورٹ نے رحمان ملک کا فیصلہ معطل کردیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہاہاہاہاہاہاہہاہ۔۔۔ ۔۔اسے بازاری زبان میں کہتے ہیں "پونکاااااااااا"۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ :laugh:

اوئے ملک ادھر دیکھ۔۔
Pakistan_1239655c.jpg


پونکاااااااااااا۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

افلاطون

محفلین
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر یکم محرم کو کراچی اور کوئٹہ میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہوگی ۔

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے یکم محرم کو موٹرسائیکل چلانے پر پابندی کا فیصلہ معطل کردیا۔


حکومت اور عدلیہ میں کوئی اختلاف نہیں،زرداری


:oops::rolleyes::confused::atwitsend:
 
Top