اس بندش کی وجہ کیا بتائی وزیر موصوف نے؟۔
سندھ ہائی کورٹ نے رحمان ملک کا فیصلہ معطل کردیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہاہاہاہاہاہاہہاہ۔۔۔ ۔۔اسے بازاری زبان میں کہتے ہیں "پونکاااااااااا"۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
سندھ ہائی کورٹ نے رحمان ملک کا فیصلہ معطل کردیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہاہاہاہاہاہاہہاہ۔۔۔ ۔۔اسے بازاری زبان میں کہتے ہیں "پونکاااااااااا"۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نہیں ہوگی ابھی۔تو کیا اب کل موٹر سائکلوں پر پابندی ہو گی یا نہیں؟
لیکن موبائل فون سروس بند رہے گی۔
ایسے بال نہ نوچو اپنےایک دن کہیں گے سانس بھی مت لو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جی بائیک کی حد تک ختم ہوگئی ہے۔سنا ہے پابندی ختم ہو گی ہے
ایسے بال نہ نوچو اپنے
کیوں بچاری جوؤں کے گھروں کو اجاڑ رہی ہو
رحم تو ایسے کھایا جارہا ہے جیسے آئسکریمچلو ان پر رحم کھا لیتی ہوں
بھئی اب جو بھی ہے میں اب لوگوں کے چکر میں اپنے اتنے پیارے اور لمبے بال کیوں خراب کروںرحم تو ایسے کھایا جارہا ہے جیسے آئسکریم
تو کیا اب کل موٹر سائکلوں پر پابندی ہو گی یا نہیں؟
رحمان ملک ہے ہی پونکے کے قابلپابندی ختم کردی ہے عدلیہ نے۔۔۔
بہت اچھا کیاچیف جسٹس ہائیکورٹ نے پابندی کا فیصلہ معطل کر کے آئی جی اور ڈی جی رینجرز کو کل عدالت میں طلب کر لیا۔۔
چوزے کو طلب نہیں کیا۔ دونوں موٹے مُرغوں کو طلب کیا ہے۔۔۔بہت اچھا کیا