کراچی سے تعلق رکھنے والے خطاط محمدکاشف

زبیر مرزا

محفلین
االسلام علیکم
کراچی سے تعلق رکھنے والے خطاط محمد کاشف خان نے خطاطی کے ابتدائی تربیت اورتعلم
محمد ہارون صاحب سے حاصل کی اور پھراستاد عبدالرؤف دہلوی اور استاد احمد مدنی سے
مزیدتعلیم حاصل کی - محمد کاشف خان کراچی یونیورسٹی سے وابستہ ہیں-
ان کے اعزازات اور خطاطی کے نمونے
  • Hamara Karachi Compitition 1st Prize 29 April 2010
  • Sadiqain Award in Painting-2000
  • Sadiqain Award in Calligraphy-2002
  • International Award in Lahore-2007
  • National Competition 2007 (Shaikh Abdul Qadir Jilani)

Kashif_Logo.png

5.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
آپ تمام احباب کی پسندید گی کا شکریہ - ان شاءاللہ کوشش کروں گا کہ کاشف صاحب محفل پرتشریف لائیں اور
اپنے کا اورفن خطاطی کے بارے میں مزیدمعلومات فراہم کریں-
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت اعلیٰ جناب ۔ یہ فن پارے تو التباس کے پوسٹ کردہ عرب خطاطوں کے شاہکاروں کے مقابلے میں پیش کئے جا سکتے ہیں۔ ماشا اللہ!!
شئیر کرنے کا شکریہ۔
 

سویدا

محفلین
کاشف ابھرتے ہوئے نوجوان خطاط ہیں
کچھ سال قبل ان سے ملاقات ہوئی تھی
کراچی سے ہی تعلق رکھنے والے ان کے دو ساتھی اور بھی ہیں محفوظ اور غلام مرتضی
اور یہ تینوں عالمی معیار کے خطاطوں سے کسی بھی لحاظ سے کم نہیں
 

فلک شیر

محفلین
بہت زبردست ہاتھ ہے ماشاءاللہ........
اللہم سلمت یداہ
زبیر مرزا بھائی ، انہیں ضرور محفل پہ لانے کی کوشش کریں، تاکہ اپنے علم و فن سے ہم عامیوں کو فیضیاب فرمائیں
 
Top