کراچی سے واپسی پر مجھے جو بہترین کھانا ملا وہ چاول کے ساتھ تیز ہری مرچوں میں پکی ہوئی مٹر آلو کا سالن جو دل کو بھا گیا۔ آپ لوگ بھی ٹرائی کر سکتے ہیں