پروگرام
پہلا دن
جمعرات، ۶۱ اکتوبر
۰۳:۵ بجے شام
افتتاحی اجلاس
زبان و ادب کی مجموعی صورتِ حال ۔۔ آج کے تناظر میں
مجلسِ صدارت:
مشتاق احمد یوسفی،انتظار حسین، جمیل الدین عالی، ڈاکٹر جمیل جالبی، ڈاکٹر اسلم فرخی، محترمہ زہرا نگاہ، ضیاءمحی الدین، جاوید اختر،استاد رئیس خان، ڈاکٹر منظور احمد، ڈاکٹرشمیم حنفی، ڈاکٹر قاضی افضال حسین، افتخار عارف، پروفیسر سحر انصاری، ڈاکٹر پیرزادہ قاسم، ڈاکٹرعلی احمد فاطمی، اشفاق حسین، ابراہیم محمد ابراہیم، خلیل طوقار، تصدق سہیل، امر جلیل،اسد محمد خان، محترمہ امینہ سیّد
کانفرنس کے اغراض و مقاصد : محمد احمد شاہ نظامت : ہما میر
پہلا دن
جمعرات، ۶۱ اکتوبر
۰۳:۷۔۰۳:۸ بجے
مشتاق احمد یوسفی کی کتاب’شامِ شعر یاراں‘ کی تقریبِ اجرائ
صدارت : زہرا نگاہ نظامت : محمد احمد شاہ
شرکائے گفتگو
۔ ضیاءمحی الدین ۔ افتخار عارف ۔ ڈاکٹر فاطمہ حسن
جمعرات، ۶۱اکتوبر
۰۳:۸۔۰۳©:۹۔بجے
کلاسیکی رقص
شیما کرمانی اور گروپ
عشائیہ(۰۳:۹بجے)
دوسرا دن
جمعہ، ۷۱ اکتوبر
۰۰:۱۱۔۰۰:۱بجے دوپہر
پہلا اجلاس
اُردو کا جدید ناول اور افسانہ
مجلسِ صدارت: انتظار حسین،عبداﷲ حسین، اسد محمد خاں، مسعود اشعر،حسن منظر، انور سجاد،
آغا سلیم، مستنصر حسین تارڑ، انیس اشفاق،شکیل عادل زادہ
شرکائے گفتگو
زاہدہ حنا ۔ معاصر افسانے میں عورت کی آواز
انیس اشفاق ۔ اُردو میں جدید ناول ۔ ایک مطالعہ
ڈاکٹر آصف فرخی ۔ افسانے کا عالمی تناظر
نجم الحسن رضوی ۔ عہدِ حاضر کے افسانے کے اہم خدوخال
مبین مرزا ۔ معاصر افسانے کے تخلیقی نقوش
امجد طفیل ۔ اُردو ناول نئی صدی میں
اخلاق احمد ۔ جدید افسانہ اور سماج۔اجنبی یا آشنا؟؟
عنبریں حسیب عنبر ۔ اُردو افسانہ اکیسویں صدی میں
نظامت : اختر سعیدی
ظہرانہ(۰۰:۲۔۰۰:۳بجے)
دوسرا دن
جمعہ، ۷۱ اکتوبر
۰۰:۳۔۰۳:۴ شام
دوسرا اجلاس
اُردوزبان کو درپیش مسائل اور اُس کا مستقبل
مجلسِ صدارت: انتظار حسین، جاوید اختر،رضا علی عابدی،
ڈاکٹر قاضی افضال حسین، ڈاکٹر ظفر اقبال
نظامت : راشد نور
شرکائے گفتگو
ڈاکٹر شمیم حنفی ۔ برصغیر کی سیاسی مقتدرہ اور اُردو زبان کا فروغ
ڈاکٹر انوار احمد ۔ اُردو زبان و ادب کا مستقبل
ڈاکٹر انعام الحق جاوید ۔ اُردو بحیثیت قومی زبان — مسائل اور امکانات
ڈاکٹر نجیبہ عارف ۔ اُردو زبان کے عصری مسائل اور جامعات کا کردار
ڈاکٹر فاطمہ حسن ۔ اُردو کی ترویج میں غیر سرکاری اداروں کا کردار
ڈاکٹر رﺅف پاریکھ — نئی سماجیات اور اُردو کو درپیش مسائل
ڈاکٹر ناصر عباس نیر — عالمی معاشرے میں اُردو کی بقا کا مسئلہ
دوسرا دن
جمعہ،۷۱ اکتوبر
۰۳:۴۔۰۳:۵ بجے شام
تیسرا اجلاس
بیادِ رفتگاں
٭ احمد ندیم قاسمی ۔ عطاالحق قاسمی ٭ شفیع عقیل ۔ احفاظ الرحمن
٭ سلیم احمد ۔ جاذب قریشی ٭ مُحب عارفی ۔ خواجہ رضی حیدر
٭ سرشار صدیقی ۔ اظہر عباس ہاشمی ٭ محبوب خزاں ۔ ڈاکٹر آصف فرخی
٭ صادقین ۔ شاہد رسام
دوسرا دن
جمعہ، ۷۱اکتوبر
۰۳:۵۔ ۰۰:۷ بجے رات
چوتھا اجلاس
اُردو کی نئی بستیاں اور تراجم کی روایت
مجلسِ صدارت: افتخار عارف، رضا علی عابدی، ڈاکٹر انعام الحق جاوید،
امجد اسلام امجد
شرکائے گفتگو
ڈاکٹر علی احمد فاطمی (ہندوستان) ۔ ہندوستان میں اُردو تراجم کی صورتِ حال
اشفاق حسین (کینیڈا) ۔ کینیڈا میں اُردو زبان و ادب کا فروغ
نصر ملک (ناروے) ۔ ناروے میں اُردو کے تراجم
سعید نقوی (امریکا) ۔ امریکا میں اُردو ادب کا منظرنامہ
ابراہیم محمد ابراہیم (مصر) ۔ مصر میں اُردو — مسائل و امکانات
خلیل طوقار (ترکی) ۔ ترکی میں اُردو تعلیم و تدریس کی صدی اور آئندہ امکانات
محمد ارشد فاروق (فن لینڈ) ۔ فن لینڈ میں اُردو کی صورتِ حال
نظامت : خالد معین
دوسرا دن
ہفتہ، ۷۱ اکتوبر
۰۰:۷۔۰۰:۸ بجے رات
پانچواںاجلاس
ایک شام صفیہ اختر اور جاوید اختر کے نام
جاوید اختر کے شعری مجموعے ” لاوا“ کی تقریب اجرائ
صدارت : زہرا نگاہ نظامت: عنبرین حسیب عنبر
گفتگو: ارشد محمود،ڈاکٹرآصف فرخی،اشفاق حسین
عشائیہ(۰۰:۸۔ ۰۰:۹بجے رات)
جمعہ، ۷۱اکتوبر
۰۰:۹بجے رات
محفلِ موسیقی
تیسرا دن
ہفتہ، ۸۱اکتوبر
۰۰:۱۱۔۰۰:۱ بجے دوپہر
پہلا اجلاس
اُردو کا معاصر شعری تناظر
مجلسِ صدارت: جمیل الدین عالی، رسا چغتائی، کشور ناہید، شمیم حنفی، پروفیسر سحر انصاری،
افتخار عارف، امجد اسلام امجد، جاذب قریشی
شرکائے گفتگو
ڈاکٹر نجیب جمال ۔ اُردو کی نئی شعری جمالیات
عبید صدیقی ۔ اُردو غزل اکیس ویں صدی میں
جاذب قریشی ۔ معاصر نظم کا اسلوبیاتی مطالعہ
شاہدہ حسن ۔ معاصر شاعری کے اہم موضوعات
ڈاکٹر ضیاءالحسن ۔ معاصر غزل کا اسلوبیاتی مطالعہ
شاداب احسانی ۔ معاصر نظم کا فکری مطالعہ
عذرا عباس ۔ نثری نظم اکیس ویں صدی میں
ڈاکٹر تنویر انجم ۔ نثری نظم کا اجمالی جا ئزہ
ظہرانہ(۰۰:۱۔ ۰۰:۲بجے)
نظامت: سلمان صدیقی
تیسرا دن
ہفتہ، ۸۱اکتوبر
۰۰:۴۔۰۳:۵ بجے شام
دوسرا اجلاس
اُردو اور پاکستانی زبانوں کے رشتے اور ناتے
مجلسِ صدارت: امر جلیل، مظہر الحق صدیقی،امداد حسینی،فہمیدہ ریاض،
مہتاب اکبر راشدی، سیّد مظہر جمیل،
نظامت : ڈاکٹر ایوب شیخ
ذ رائع ابلاغ اور زبان
مجلسِ صدارت : آغا ناصر، فرہاد زیدی، احفاظ الرحمن، رضا علی عابدی،
سلیم عاصمی
شرکائے گفتگو
۔ کامران خان ۔ اصغر ندیم سیّد ۔ عبید صدیقی
۔ نذیر لغاری ۔ محمد حنیف ۔ طاہر نجمی ۔ ریحانہ حکیم
نظامت : ڈاکٹر فوزیہ خان
تیسرا دن
ہفتہ، ۸۱ اکتوبر
۰۳:۵ ۔۰۳:۶بجے شام
چوتھا اجلاس
شرکائے گفتگو
۔ ڈاکٹر انوار احمد ۔ ڈاکٹر نذیر تبسم ۔ ڈاکٹرشاہ محمد مری
۔ ڈاکٹر کمیل قزلباش ۔ ڈاکٹر یوسف خشک ۔ نصیر میمن
تیسرا دن
ہفتہ، ۸۱ اکتوبر
۰۳:۳۔۰۰:۵ بجے شام
تیسرا اجلاس
ذرائع ابلاغ اور زبان
مجلسِ صدارت: آغا ناصر، فرہاد زیدی،رضا علی عابدی،سلیم عاصمی،احفاظ الرحمن
شرکائے گفتگو
۔ کامران خان ۔ اصغر ندیم سیّد ۔ عبید صدیقی ۔ نذیر لغاری
۔ محمد حنیف ۔ طاہر نجمی ۔ ریحانہ حکیم
نظامت : ڈاکٹر فوزیہ خان
تیسرا دن
ہفتہ، ۸۱اکتوبر
۰۳:۵۔ ۰۳:۶بجے شام
چوتھا اجلاس
ترقی پسند تحریک کے اُردو ادب پر اثرات
مجلسِ صدارت: ڈاکٹر مبارک علی، کشور ناہید، ، ڈاکٹر علی احمد فاطمی،زاہدہ حنا،
پروفیسر مسلم شمیم، سیّد مظہر جمیل
شرکائے گفتگو
۔ ڈاکٹر ظفر اقبال ۔ فہمیدہ ریاض ۔ اشفاق حسین
۔ ڈاکٹر سیّد جعفر احمد ۔ صبا اکرام
نظامت : ڈاکٹر جمال نقوی
تیسرا دن
ہفتہ، ۸۱اکتوبر
۰۳:۶۔۰۰:۷ بجے رات
یارک شائر ادبی فورم کی تقریبِ اعزاز
صدارت: رضا علی عابدی نظامت: غزل انصاری
ہفتہ، ۸۱ اکتوبر
۰۰:۷۔ ۰۳:۷بجے رات
تقریبِ اجرائ’میر باقر علی__داستان گو‘
تعارف ۔ عقیل عباس جعفری
فواد خان اور نذر الحسن ۔ داستان گوئی
تیسرا دن
ہفتہ، ۸۱اکتوبر
۰۳:۷۔۰۳:۸ بجے رات
پانچواں اجلاس
کتابوں کی تقریبِ اجرائ
مجلسِ صدارت: رضا علی عابدی، ڈاکٹر قاضی افضال حسین، جاذب قریشی
رونقِ بزمِ جہاں (ڈاکٹر اسلم فرخی) ۔ پروفیسر سحر انصاری
درد کی قندیل (فراست رضوی) ۔ ڈاکٹر انیس اشفاق
یگانہ۔تحقیقی و تنقیدی مطالعہ (نجیب جمال) ۔ زاہدہ حنا
نظامت : رُخسانہ صبا
عشائیہ(۰۳:۸۔۰۳:۹بجے رات)
ہفتہ، ۸۱ اکتوبر
۰۳:۹بجے رات
عالمی مشاعرہ
چوتھا دن
اتوار، ۹۱ اکتوبر
۰۰:۲۱۔۰۰:۱ بجے رات
پہلا اجلاس
حالی و شبلی کا جشنِ صد سالہ
مجلسِ صدارت: انتظار حسین، ڈاکٹر شمیم حنفی، افتخار عارف،قاضی افضال حسین
شرکائے گفتگو
قاضی افضال حسین ۔ اُردو تنقید پر شبلی کے اثرات
فراست رضوی ۔ شبلی اور مشرقی شعریات
ڈاکٹر نعمان الحق ۔ خواجہ الطاف حسین حالی۔ تجدیدِ ملاقات
نظامت: ڈاکٹر فا طمہ حسن
ظہرانہ(۰۰:۱۔۰۰:۲بجے دوپہر)
چوتھا دن
اتوار، ۹۱ اکتوبر
۰۰:۲۔۰۳:۳ بجے سہ پہر
دوسرا اجلاس
اُردو ڈراما روایت اور مسائل
مجلسِ صدارت: کمال احمد رضوی،انور سجاد، نور الہدی شاہ،
عطا الحق قاسمی،انور مقصود
شرکائے گفتگو
۔ امجد اسلام امجد ۔ حسینہ معین ۔ عبدالقادر جونیجو ۔ اصغر ندیم سیّد
۔ طلعت حسین ۔ راحت کاظمی ۔اقبال لطیف
نظامت : زین احمد
چوتھا دن
اتوار، ۹۱اکتوبر
۰۳:۳۔ ۰۰:۵ بجے شام
تیسرا اجلاس
خطّے میں امن کے مسائل
مجلسِ صدارت: ڈاکٹرمبارک علی، شمیم حنفی، افتخار عارف،جاوید اختر،
حمید ہارون، ویبھوتی نارائن رائے
شرکائے گفتگو
۔ میسرا وندانہ ۔ کامران خان ۔ محمد حنیف ۔ وسعت اللہ خان
نظامت: ڈاکٹر سیّد جعفر احمد
چوتھا دن
اتوار،۹۱ اکتوبر
۰۳:۵۔۰۳:۶بجے شام
چوتھا اجلاس
ضیاءمحی الدین ۔ منتخب اقتباسات
تعارف: ارشد محمود
چوتھا دن
اتوار، ۹۱ اکتوبر
۰۳:۶بجے دوپہر
اختتامی اجلاس
مجلسِ صدارت:
انتظار حسین، مشتاق احمد یوسفی، جمیل الدین عالی،محترمہ زہرا نگاہ، ڈاکٹر جمیل جالبی، ڈاکٹر اسلم فرخی، ڈاکٹرشمیم حنفی،ڈاکٹر پیرزادہ قاسم، ڈاکٹر قاضی افضال حسین، جاوید اختر، افتخار عارف، پروفیسر سحر انصاری
ساتویںاُردو کانفرنس کی قراردادیں اور اختتامی کلمات ۔ محمد احمد شاہ
اظہارِ تشکر ۔ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی
عشائیہ (۰۰:۸ بجے)
ربط
نوٹ: چونکہ یہ تحریر ان پیج کی فائل سے کنورٹ کی ہے لہٰذا تاریخ اور اوقات کے نمبر الٹے ہوگئے ہیں۔