کراچی میں طالبان کے ٹھکانوںکی موجودگی کا انکشاف

زینب

محفلین
الطافحسین نے کب کا واویلا ڈالا ہوا ے اب اس نے کچھ نا کچھ تو ثابت کرنا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

راشد احمد

محفلین
الطاف حسین کہتا ہے کہ امریکہ بھائی! آؤ پاکستان پر حملہ کردو۔ اس کی اینٹ سےا ینٹ سے بجادو۔ میں کونسا پاکستان میں رہ رہا ہوں۔
 

زینب

محفلین
بس میں کہتی ہوں ایک بار ہمت کر کے الطاف حسین خود آئے نا پاکستان واہ کیا بات وہ پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ساجداقبال

محفلین
ایسے انکشافات تو الطاف بھائی بڑے عرصے سے کر رہے ہیں۔ کوئی ٹھوس ثبوت تو دیں۔ یہ اغوابرائے تاوان، چوری، ڈکیتیاں کیا کراچی میں کوئی نئی بات ہے؟
 
الطافحسین نے کب کا واویلا ڈالا ہوا ے اب اس نے کچھ نا کچھ تو ثابت کرنا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تعصب کی عینک اُتار کر حالات کو دیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کریں اس کو الطاف حسین نے نہیں میڈیا نے سچ ثابت کیا ہے۔ اب یہ مت کہنا کہ یہ میڈیا بھی الطاف حسین کاہے۔ :) :) :)
 

گرائیں

محفلین
فرحان ، اب اپنی بات سے ہٹنا نہیں۔ تعصب کی عینک اتار کر ، دل کو تھام کر اس خبر کو پڑھ لینا۔

اب یہ مت کہنا کہ میڈیا کو ایجنسیوں نے خریدا ہے، یا پھر طالبان میڈیا کو دھمکا کر ایسی خبرین شائع کرا رہے ہیں ایک معصوم گروہ کے خلاف۔
آپ کی حق پرستی اسی بات سے واضح ہو جائے گی۔ ساتھیو آپ بھی دیکھیں فرحان کا رد عمل کیا ہوتا ہے۔۔


news-13.gif

http://www.ummatpublication.com/2009/05/03/lead13.html
 

گرائیں

محفلین
اس بیان کی آخری 9 سطور بہت اہم ہیں۔ اہلیان کراچی ان علاقوں سے بخوبی واقف ہونگے۔
 

فخرنوید

محفلین
تعصب کی عینک اُتار کر حالات کو دیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کریں اس کو الطاف حسین نے نہیں میڈیا نے سچ ثابت کیا ہے۔ اب یہ مت کہنا کہ یہ میڈیا بھی الطاف حسین کاہے۔ :) :) :)

مجھے دو رقم میں ایک رپورٹ تمہارے حق میں جس میڈیا پر کہو میڈیا کی طرف سے سچ ثابت کر دوں گا۔
 
Top