اقبال جہانگیر
محفلین
کراچی میں طالبان گروپ ایک دوسرے کو قتل کررہے ہیں، آئی جی سندھ
کراچی.......آئی جی سندھ اقبال محمود نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں طالبان کے گروپس ایک دوسرے کو قتل کر رہے ہیں۔کراچی میں تعمیراتی اداروں کی تنظیم ’’آباد‘‘ کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو میں آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں پولیس کو نفری کی شدید کمی کا سامنا ہے،29 ہزار 700 اہلکار وں میں سے 12 ہزار اہل کار اہم شخصیات، اداروں اور عمارتوں کی سکیورٹی پر مامور ہیں، اس کے باوجود پولیس اہل کار طالبان سمیت خطرناک مجرموں کی سرکوبی میں مصروف ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں قتل کی بہت سی وارداتیں جرائم پیشہ عناصر کی لڑائیوں کا نتیجہ ہیں۔
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=152051