کراچی میں عالمی شہرت یافتہ فری اسٹائل بائیکرکے کرتب

فری اسٹائل بائیکر کرس فیفر نے رواں ہفتے ریڈ بل کے زیراہتمام ایونٹ میں شرکت کیلئے کراچی کا دورہ کیا۔ فوٹو:ڈینیل انیس

118733-image-1366734479-221-640x480.jpg

بہ شکریہ روزنامہ ایکسپریس
 
کرس فیفر کئی کامیابیاں اپنے نام کر چکے ہیں، انہیں 2003 میں چیک ری پبلک نے اسٹنٹ رائڈنگ کے عالمی اعزاز سے نوازا ۔ فوٹو:ڈینیل انیس

118733-image-1366734506-273-640x480.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تو تمہارے ٹیگ کا بھی وہی حشر ہوا جو میرے ٹیگز کا ہو رہا ہے۔۔ :)

ابن سعید بھائی اگر ہم کسی کو ٹیگ کریں۔۔۔ اور بعد میں نام مٹا دیں تو اس آدمی کو اطلاع کیوں نہیں جارہی۔۔۔ میرے ساتھ ایسا کئی بار ہورہا ہے۔۔۔ اور محسن کا بھی کوئی ٹیگ مجھے موصول نہیں ہوتا۔۔۔ :)
 
میں نے تصاویر کے زمرے میں بہت سے دھاگے بنائے ہیں اور وہاں ٹیگ بھی کیا ہے لیکن کسی کو نہیں ملا:unsure:
ویسے نین بھائی کے ٹیگ مجھے موصول ہوتے ہیں(y)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے تصاویر کے زمرے میں بہت سے دھاگے بنائے ہیں اور وہاں ٹیگ بھی کیا ہے لیکن کسی کو نہیں ملا:unsure:
ویسے نین بھائی کے ٹیگ مجھے موصول ہوتے ہیں(y)
میرا خیال ہے اگر آنلائن ہو رکن تو اطلاع چلی جاتی ہوگی۔۔۔ شائد ایسا کچھ ہو۔۔۔ اک قیاس ہی ہے۔۔ :)
 
ابن سعید بھائی اگر ہم کسی کو ٹیگ کریں۔۔۔ اور بعد میں نام مٹا دیں تو اس آدمی کو اطلاع کیوں نہیں جارہی۔۔۔ میرے ساتھ ایسا کئی بار ہورہا ہے۔۔۔ اور محسن کا بھی کوئی ٹیگ مجھے موصول نہیں ہوتا۔۔۔ :)
ہمارا نہیں خیال کہ اس کا کوئی سبب ہمارے علم میں ہے۔ آپ ہمیں ٹیگ کر کے پیغام مدون کر کے ٹیگ ختم کریں تاکہ ہم بھی تو دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
Top