اقبال جہانگیر
محفلین
کراچی : چھ ماہ میں 103سیکیورٹی اہل کار شہید ہوگئے
15 جولائی 2014 (11:14)
کراچی(ما نیٹرنگ ڈیسک )روشنیوں کے شہر کراچی کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے پولیس اور رینجرز کی قربانیاں لائق تحسین ہیں ، ترجمان رینجرز کے مطابق6 ماہ کے دوران پولیس کے 94 اور رینجرز کے 9 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں قیام امن کیلئے پولیس اور رینجرز کی کوششیں جاری ہیں اور اس مقصد کے حصول کیلئے پولیس اور رینجرز کے فرض شناس اور بہادر جوانوں نے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا ہے اور شہر کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے چھ ماہ کے دوران پولیس اور رینجرز کے سو سے زائد اہلکاروں نے اپنی جانیں نچھاور کیں ہیں جن میں پولیس کے 94 اور رینجرز کے 9اہل کار شامل اہلکار شامل ہیں۔ روال سال جنوری میں 25 ، فروری میں 19، مارچ میں 4 ، اپریل میں7 ، مئی میں 9 ، جون میں 19 اور جولائی میں11 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا ،شہر میں سب سے زیادہ شہادتیں ویسٹ زون میں ہوئیں۔
http://dailypakistan.com.pk/karachi/15-Jul-2014/123163