کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

اکناموسٹ نے کراچی کو کاسٹ آف لونگ کے لحاظ سے دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا قرار دیا ہے۔

اس سے پہلے سال دو ہزار پانچ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ایسی ہی ایک رپورٹ شائع کی تھی۔ جس کے مطابق کم آمدنی والے افراد کے لئے کراچی پاکستان کا سب سے سستا شہر ہے۔

دنیا بھر کے شہروں کا تو پتہ نہیں لیکن میں جب بھی لاہور یا اسلام آباد جاتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ وہاں ہر چیز کراچی سے مہنگی ہے۔ خصوصا کھانے پینے کی چیزیں، ٹرانسپورٹ، ہوٹلوں کے کرائے، وغیرہ۔

ریفرنس: کراچی میٹروبلاگ
 
cin111.gif

میں بابائےجدید کراچی سٹی ناظم سید مصطفی کمال کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
 
زینب

محفلین
حالات اتنے‌خراب رہتے ہیں کہ عام لوگ وہاں کا کم ہی رخ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔سوائے ان کے جو وہاں کے مقیم ہیں وت سستا ہی ہو گا نا
 
آپ کو کیا پتہ محتر مہ ویسے بھی آپ تو چاند پر رہتی ہیں کراچی پاکستان کو 70% ریونیو دیتا ہے ۔
 
مغزل

محفلین
صاحب ہم سے پوچھیے کہ کتنا سستا ہے ۔

ایک کلومیٹر کا کم سے کم کرایہ 13 روپے ،
گھی 103 روپے فی کلو
دودھ 42 روپے فی لیٹر
پیٹرول 59 روپے فی لیٹر
مٹی کا تیل 56 روپے
ڈیزل 55 روپے
سی این جی 45 روپے
عام نہانے کاصابن 35 روپے فی عدد
آٹا 26 روپے فی کلو
بجلی 12 سے 17 گھنٹے غائب ہونے کے باوجود بل استعما ل سے24 گنٹے کے حساب سے تین گنا جبراً وصول کیا جاتا ہے
خوردنی تیل116 لیٹر
واشنگ پاؤڈر 35 فی 100 گرام
گیس 485 روپے فی مکعب فٹ
انڈا 7 روپے سے 9روپے فی عدد
ماچس 2 روپے (عام چھوٹی) فی عدد
چنا 285 فی کلو
دال ماش 265 فی کلو
دال چنا 280 فی کلو
چاول (کچرا ) جو باسمتی کے نام سے ملتا ہے80 فی کلو
اصل باسمتی 200 فی کلو
ٹوتھ پیسٹ 60 روپے فیملی پیک
پانی 65 فیصد علاقوں میں بدبودار اور گندے پانی کی آمیزش کے ساتھ ہفتے میں دو دن۔ ماہانہ بل 150 روپے
10 فیصد علاقوں (پوش علاقے) میں کوئی مسئلہ نہیں۔ 150 سالانہ

اوپرسے تڑکا ۔۔ سڑکیں ٹوٹی ہوئی ، فٹ پاتھ غائب، نالے ، گٹر سڑکیں کھدی ہوئی، جگہ جگہ کچرا کنڈیاں،
 
جہانزیب

اچھا، یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے، لیکن یہ ریونیو بھلا کہاں‌ سے آتا ہے؟‌ کراچی پاکستان کی چونگی ہے، چونگی کا مطلب سمجھتے ہیں‌ نہ یا کبھی کراچی سے باہر نکلنے کا اتفاق نہیں‌ ہوا؟‌ چونگی پر ملک کے اندر آنے والی اشیا یا باہر جانے والی اشیا پر محصولات اکھٹے کرنے کا مطلب یہ نہیں‌ ہوتا کہ سب پیداوار اسی چونگی کی بدولت ہے ۔ کراچی کونسی برآمدات کرتا ہے، کس انڈسٹری پر سب سے زیادہ ریونیو اکھٹا کیا جاتا ہے؟‌ کپڑے کی ملوں‌ پر؟‌ اس کا خام مال کراچی خود پیدا کرتا ہے، پاکستان کی سب سے بڑی برآمدات زراعت سے متعلق ہے، دوسری بڑی برآمد سرجیکل سامان ہے، کھیلوں‌ کا سامان ہے، اور یہ سب کچھ کراچی میں‌ نہیں‌بنتا ۔
 
صحیح کہا جہانزیب صاحب۔ میں مکمل اتفاق کرتا ہوں آپ سے ۔
 
محمدصابر

شکریہ مغل بھائی۔ میرے شہر میں یہی ریٹس ہیں۔
اب باقی لوگ بھی اپنے اپنےشہر کے ریٹس لکھ دیں۔
 
دوست

محفلین
دالیں ہمارے ہاں اتنی مہنگی نہیں جتنی آپ نے بتائی ہیں اڑھائی سو سے بھی اوپر۔ اللہ معاف کرے آپ جی کیسے رہے ہیں۔
 
فہیم

لائبریرین
صاحب ہم سے پوچھیے کہ کتنا سستا ہے ۔

ایک کلومیٹر کا کم سے کم کرایہ 13 روپے ،
گھی 103 روپے فی کلو
دودھ 42 روپے فی لیٹر
پیٹرول 59 روپے فی لیٹر
مٹی کا تیل 56 روپے
ڈیزل 55 روپے
سی این جی 45 روپے
عام نہانے کاصابن 35 روپے فی عدد
آٹا 26 روپے فی کلو
بجلی 12 سے 17 گھنٹے غائب ہونے کے باوجود بل استعما ل سے24 گنٹے کے حساب سے تین گنا جبراً وصول کیا جاتا ہے
خوردنی تیل116 لیٹر
واشنگ پاؤڈر 35 فی 100 گرام
گیس 485 روپے فی مکعب فٹ
انڈا 7 روپے سے 9روپے فی عدد
ماچس 2 روپے (عام چھوٹی) فی عدد
چنا 285 فی کلو
دال ماش 265 فی کلو
دال چنا 280 فی کلو
چاول (کچرا ) جو باسمتی کے نام سے ملتا ہے80 فی کلو
اصل باسمتی 200 فی کلو
ٹوتھ پیسٹ 60 روپے فیملی پیک
پانی 65 فیصد علاقوں میں بدبودار اور گندے پانی کی آمیزش کے ساتھ ہفتے میں دو دن۔ ماہانہ بل 150 روپے
10 فیصد علاقوں (پوش علاقے) میں کوئی مسئلہ نہیں۔ 150 سالانہ

اوپرسے تڑکا ۔۔ سڑکیں ٹوٹی ہوئی ، فٹ پاتھ غائب، نالے ، گٹر سڑکیں کھدی ہوئی، جگہ جگہ کچرا کنڈیاں،

مغل صاحب آپ کی لکھی ہوئی باتیں پڑھ کر حیرت ہورہی ہے۔
کون سے کراچی میں رہ رہے ہیں آپ؟

چنے کی دال بہت زیادہ
60 روپے کلو
ماش کی دال بہت زیادہ
80 سے 90 روپے کلو۔
چنا بہت زیادہ
60 روپے کلو
ماچس کا چھوٹا پیکٹ۔
50 پیسے
کم از کم کرایہ 9 روپے
باسمتی چاول کوئی 120 روپے کلو اصلی والا
یہ تو وہ ہیں جو مجھے بھی معلوم ہیں جبکہ میں سودا سلف نہیں خریدتا۔
لیکن معلوم تو یہی پڑتا ہے کہ اور چیزوں میں بھی آپ نے کچھ زیادہ ہی ریٹ لکھ رکھے ہیں۔
 
فہیم

لائبریرین
اچھا، یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے، لیکن یہ ریونیو بھلا کہاں‌ سے آتا ہے؟‌ کراچی پاکستان کی چونگی ہے، چونگی کا مطلب سمجھتے ہیں‌ نہ یا کبھی کراچی سے باہر نکلنے کا اتفاق نہیں‌ ہوا؟‌ چونگی پر ملک کے اندر آنے والی اشیا یا باہر جانے والی اشیا پر محصولات اکھٹے کرنے کا مطلب یہ نہیں‌ ہوتا کہ سب پیداوار اسی چونگی کی بدولت ہے ۔ کراچی کونسی برآمدات کرتا ہے، کس انڈسٹری پر سب سے زیادہ ریونیو اکھٹا کیا جاتا ہے؟‌ کپڑے کی ملوں‌ پر؟‌ اس کا خام مال کراچی خود پیدا کرتا ہے، پاکستان کی سب سے بڑی برآمدات زراعت سے متعلق ہے، دوسری بڑی برآمد سرجیکل سامان ہے، کھیلوں‌ کا سامان ہے، اور یہ سب کچھ کراچی میں‌ نہیں‌بنتا ۔

کھیلوں کے سامان کا مانا جاسکتا ہے کہ وہ صرف سیالکوٹ میں‌ بتنا ہے۔

لیکن جہانزیب بھائی یہ بات اب پرانی ہوگئی کہ ٹیکسٹائل کے لیے فیصل آباد ہی ہے۔
اب یہاں کراچی میں کافی بڑی بڑی ٹیکسٹائل ملز ہیں اور وہ اپنا کپڑا خود تیار کرتی ہیں۔
جیسے الکرم، العابد، افروز وغیرہ وغیرہ۔
اب یہ مت کہیے گا کہ اس کے لیے کپاس کہاں سے آتا ہے:rolleyes:
ویسے افروز ٹیکسٹائل والوں نے تو شاید اس منصوبے پر بھی کام شروع کررکھا تھا کہ وہ اپنا کپاس خود اگائیں گے۔
 
وجی

بھائی ابھی وہ ملیں اتنی بڑیں نہیں ہوئیں کہ فیصل آباد کا مقابلہ کریں
اور وہ ملیں بھی کافی کم کام کر رہیں ہیں
 
جناب بجا کہا۔
میں نے بھی کوئی ایسی بات نہیں‌ کہی۔

میں صرف یہ بتارہا تھا کہ جہانزیب بھائی نے جیسا کہا بالکل ویسا نہیں ہے۔
اور فیصل آباد میں صرف خام مال ہی تیار ہوتا ہے۔
وہاں گارمنٹ کے نام پر چند ایک ہی کمپنیاں ہیں۔

جیسے برھان، شائن اسٹار، علی اپیرل وغیرہ۔
جبکہ گارمنٹ کا کوئی 50 فیصد سے بھی زیادہ کام کراچی میں‌ ہوتا ہے۔
 
وجی

لائبریرین
صاحب ہم سے پوچھیے کہ کتنا سستا ہے ۔

ایک کلومیٹر کا کم سے کم کرایہ 13 روپے ،
گھی 103 روپے فی کلو
دودھ 42 روپے فی لیٹر
پیٹرول 59 روپے فی لیٹر
مٹی کا تیل 56 روپے
ڈیزل 55 روپے
سی این جی 45 روپے
عام نہانے کاصابن 35 روپے فی عدد
آٹا 26 روپے فی کلو
بجلی 12 سے 17 گھنٹے غائب ہونے کے باوجود بل استعما ل سے24 گنٹے کے حساب سے تین گنا جبراً وصول کیا جاتا ہے
خوردنی تیل116 لیٹر
واشنگ پاؤڈر 35 فی 100 گرام
گیس 485 روپے فی مکعب فٹ
انڈا 7 روپے سے 9روپے فی عدد
ماچس 2 روپے (عام چھوٹی) فی عدد
چنا 285 فی کلو
دال ماش 265 فی کلو
دال چنا 280 فی کلو
چاول (کچرا ) جو باسمتی کے نام سے ملتا ہے80 فی کلو
اصل باسمتی 200 فی کلو
ٹوتھ پیسٹ 60 روپے فیملی پیک
پانی 65 فیصد علاقوں میں بدبودار اور گندے پانی کی آمیزش کے ساتھ ہفتے میں دو دن۔ ماہانہ بل 150 روپے
10 فیصد علاقوں (پوش علاقے) میں کوئی مسئلہ نہیں۔ 150 سالانہ

اوپرسے تڑکا ۔۔ سڑکیں ٹوٹی ہوئی ، فٹ پاتھ غائب، نالے ، گٹر سڑکیں کھدی ہوئی، جگہ جگہ کچرا کنڈیاں،

مغل بھائی تھوڑا جیا ہولا ہتھ رکو
خیر میرے خیال میں دنیا کا سب سے مہنگا شہر موسکو ہے ٹوکیو نہیں
اور کراچی پاکستان کے باقی علاقوں سے سستا تو نہیں
لیکن یہاں آمدورفت کا ریٹ کم ہے
 
وجی

لائبریرین
جناب بجا کہا۔
میں نے بھی کوئی ایسی بات نہیں‌ کہی۔

میں صرف یہ بتارہا تھا کہ جہانزیب بھائی نے جیسا کہا بالکل ویسا نہیں ہے۔
اور فیصل آباد میں صرف خام مال ہی تیار ہوتا ہے۔
وہاں گارمنٹ کے نام پر چند ایک ہی کمپنیاں ہیں۔

جیسے برھان، شائن اسٹار، علی اپیرل وغیرہ۔
جبکہ گارمنٹ کا کوئی 50 فیصد سے بھی زیادہ کام کراچی میں‌ ہوتا ہے۔

میں یہ ماننے کے لیئے تیار نہیں کہ زیادہ کام کراچی میں ہوتا ہے
ہاں یہ ضرور سنا ہے کہ کراچی میں سیالکوٹ کے بعد چمڑے کا زیادہ کام ہوتا ہے
 
گارمنٹ کا کام پھر کہاں ہوتا ہے؟
بھائی 50 فیصد سے زیادہ کام کراچی میں ہی ہوتا ہے۔
 
Top